Abdul Bari Khanzada

Abdul Bari Khanzada

Share

The Qur'an and the sayings of the Holy Prophetﷺ and his life and teachings will be described

18/05/2024
14/05/2024

ارشاد حضور تاج الشریعہ
تمام سلاسل طریقت ایک ہی چشمہ فیض کی نہریں ہیں سب کا اکرام و ادب لازم ہے❤🌹

10/05/2024

فرعون کا دریائے نیل میں ڈوبنے کا کوئی پروگرام نہیں تھا ، مگر ڈوبنا پڑا۔ شداد اگلے سینکڑوں سال اپنی جنت میں عیاشیاں کرنا چاہتا تھا ، مگر دروازے پر پہنچ کر مر گیا۔ نمرود کی پلاننگ تو کئی صدیاں اور حکومت کرنے کی تھی ، مگر ایک مچھر نے مار ڈالا۔ ہٹلر کے ارادے اور بھی خطرناک تھے مگر حالات ایسے پلٹے کہ خودکشی پر مجبور ہوا۔ دُنیا کے ہر ظالم کو ایک مدت تک ہی وقت ملتا ہے۔ جب اللہ کی پکڑ آتی ہے تو کچھ کام نہیں آتا سارا غرور ، گھمنڈ اور تکبر یہیں پڑا رہ جاتا ہے

*اِنَّ بَطۡشَ رَبِّکَ لَشَدِیۡدٌ*
*یقیناً تیرے رب کی پکڑ بڑی سخت ہے ۔*♥️

10/05/2024

*مومن راز رکھنے والا ہوتا ہے، ایک انسان سے باتیں سن کر دوسرے تک پہنچانے والا نہیں ہوتا۔۔۔*
*ہمارے معاشرے میں، گھروں میں یہ بات عام ہے، ایک جگہ پر ہوتے ہیں تو انھی کے خیرخواہ بن بیٹھتے ہیں، بس وہاں سے نکلتے ہی خیرخواہی اور محبتیں ختم گھروں میں رشتوں میں اختلافات، بدگمانیاں ڈالتے ہیں۔۔۔۔*
*یہ ایک مومن کا رویہ نہیں ہوتا، یہ منافقت ہے،
*ہم نے مومن بننا ہے اور غیبت، چغل خوری سے بچ کے رہنا

07/05/2024

کتا کاٹ لے اس کا علاج ہے
سانپ ڈس لے اس کا علاج ہے لیکن کوئی کان میں میں کسی کے خلاف زہر گھول دے اس کا علاج نہیں

07/05/2024

فرمان امام نورانی
ہم ایک ایسی ٹرین پر سوار ہیں جس کی منزل اسلام ہے اور عالمگیر غلبہ اسلام ہے

05/05/2024

مجھے کچھ عرصہ سے یہ محسوس ہورہا ہے کہ غیر مرئی طاقتیں پاکستان کو جان بوجھ کر شیعہ سُنّی فسادات کی طرف دھکیل رہی ہیں تاکہ قوم کی توجہ اصل مسئلہ سے ہٹائی جاسکے،کیا رائے ہے؟

01/05/2024

حضور صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں: ان من الذنوب ذنوباً لا يكفرها الصلوة ولا الصیام ولا الحج ولا العمرة يكفرها الهموم في طلب المعيشة.
(رواه ابن عساكر و ابو نعيم في الحليه عن ابی هريرة رضي الله تعالى عنه)

کچھ گناہ ایسے ہیں جن کا کفارہ نہ نماز ہے، نہ روزے، نہ حج، نہ عمرہ،
ان کا کفارہ وہ پریشانیاں ہوتی ہیں جو آدمی کو تلاشِ معاشِ حلال میں پہنچتی ہیں۔

(رضوية ٢٩/٣١٨)

Want your school to be the top-listed School/college?

Telephone

Website