30/04/2025
اطلاع عام برائے داخلہ اکیڈمی طلبہ و طالبات
آپ تمام والدین حضرات کو آگاہ کرتا چلوں کہ دور حاضر کے تعلیمی تقاضوں کے مطابق تعلیمی نظام کے معیار کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے *دی پوائنٹر اکیڈمی آف سائنس اینڈ آرٹس* نے فری کمپیوٹر کورسسز کا اعلان کیا ہے۔ وہ تمام طلبہ وطالبات جو میٹرک امتحانات سے فارغ التحصیل ہونے ہے ان کے لیے کمپیوٹر کورسسز کرنا کا بہترین موقع۔
لہذا تمام خواہشمند طلباءو طالبات اپنا رجسٹریشن کروائیے۔ کلاسز کا باقاعدہ آغاز 10 مئی سے ہونگے۔