Quaid Public High School Bobak Chok

Quaid Public High School  Bobak Chok

Share

Visit our school for more information

13/05/2026

04/12/2025

Gojra
Admissions Open
Play Group to Matric

31/10/2025

⚖️ خلیفہ عمرؓ کا انصاف

مدینہ کی ایک #عدالت میں ایک عام شہری کا مقدمہ خلیفۂ وقت حضرت عمر بن خطابؓ کے خلاف پیش ہوا۔
قاضی شریحؒ نے جب دونوں کو بلایا تو حضرت عمرؓ داخل ہوئے۔ قاضی نے احتراماً کہا
“اے #امیرالمؤمنین، تشریف لائیں، آپ کے لیے مخصوص جگہ ہے۔”
عمرؓ فوراً بولے: “نہیں، میں مدعی یا مدعا علیہ ہوں، میرے لیے کوئی خاص جگہ نہیں۔ جس طرح دوسرا فریق بیٹھا ہے، میں بھی اسی طرح بیٹھوں گا۔”
قاضی نے دونوں کو برابر بٹھایا اور پورا مقدمہ عام طریقے سے سنا۔
عدالت میں موجود سب لوگ حیران رہ گئے کہ ایک خلیفہ بھی قانون کے سامنے عام شہری کے برابر ہے۔

جب عدل تخت پر بیٹھ جائے تو قومیں زمین پر نہیں گرتیں۔




📚 حوالہ:

کتاب: تاریخ الخلفاء از امام جلال الدین سیوطی

"کتاب: الفاروق از شبلی نعمانی, باب: "عمرؓ کا عدل و مساوات

02/10/2025

ایک بار پھر اسرائیلی فورسز نے بین الاقوامی قوانین کی خلا ف ورزی کرتے ہوئے "سمود فلوٹیلا" کو ہائی جیک کر لیا — یہ کشتی فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی اور انسانی ہمدردی کی علامت ہے۔
فلسطینی عوام کے لیے خوراک اور ادویات لے کے جانے والا قافلہ جس کو آج رات ایک بجے گرفتار کر لیا گیا ہے
قابلِ تشویش بات یہ ہے کہ اس کشتی میں پاکستان کے #سینیٹر مشتاق احمد خان بھی موجود ہیں۔

ہم حکومتِ پاکستان سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ فوری طور پر اس معاملے پر مؤثر سفارتی اور قانونی اقدامات کرے، سینیٹر مشتاق احمد خان کو ہر ممکن تحفظ دیا جائے، اور اسرائیلی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے۔
یہ وقت صرف مذمت کا نہیں، عملی اقدام کا ہے
اس پوسٹ کو شیئر کریں اور غزہ کے مظلوم مسلمانوں کی آواز بنیں ۔



06/09/2025

یومِ دفاع پاکستان

06/09/2025

قائد پبلک ہائی اسکول کی طرف سے تمام اہل اسلام کو عید میلاد النبی مبارک ہو

02/09/2025

قائد پبلک ہائی اسکول میں محفلِ میلاد مصطفیٰ منعقد کی گئی۔ ایسی ایمان افروز محافل بچوں کے دلوں میں عشقِ رسول ﷺ کی شمع روشن کرتی ہیں۔ یہ لمحہ، روحانیت، ادب اور تربیت کا حسین امتزاج تھا۔
#روحانیت

23/08/2025

سکول میں منعقدہ غیر نصابی سرگرمیوں میں طلبہ کی بھرپور شرکت کو سراہتے ہوئے سر عثمان گورائیہ نے بچوں کی حوصلہ افزائی کی۔ انہوں نے کہا کہ تعلیم کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیاں بھی بچوں کی شخصیت نکھارنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ ایسی سرگرمیوں سے نہ صرف طلبہ کی خود اعتمادی میں اضافہ ہوتا ہے بلکہ ان کی قائدانہ صلاحیتیں بھی ابھر کر سامنے آتی ہیں۔ عثمان گورائیہ نے بچوں کو بھرپور محنت، اعتماد اور جذبے کے ساتھ آگے بڑھنے کی تلقین کی اور ان کی کارکردگی کو سراہا۔

22/08/2025

پرنسپل صاحب کا طلبہ کے لیے حوصلہ افزا پیغام – محنت، لگن اور خود اعتمادی ہی کامیابی کی کنجی ہے

02/08/2025

Result 2025
Admission Open

Want your school to be the top-listed School/college?

Telephone

Website