29/04/2023
Online Quran Tutor
Online Quran teaching with tajveed for aall over the world
29/04/2023
یٰۤاَیَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَىٕنَّةُ O ارْجِعِیْۤ اِلٰى رَبِّكِ رَاضِیَةً مَّرْضِیَّةً o فَادْخُلِیْ فِیْ عِبٰدِیْ o وَ ادْخُلِیْ جَنَّتِیْ o
"اے اطمینان والی جان ۔ اپنے رب کی طرف واپس ہو، یوں کہ تو اس سے راضی وہ تجھ سے راضی پھر میرے خاص بندوں میں داخل ہو۔اور میری جنت میں آ
القرآن - سورۃ نمبر 39 الزمر
آیت نمبر 54
أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَاَنِيۡبُوۡۤا اِلٰى رَبِّكُمۡ وَاَسۡلِمُوۡا لَهٗ مِنۡ قَبۡلِ اَنۡ يَّاۡتِيَكُمُ الۡعَذَابُ ثُمَّ لَا تُنۡصَرُوۡنَ ۞
ترجمہ:
پلٹ آؤ اپنے رب کی طرف اور مطیع بن جاؤ اُس کے قبل اِس کے کہ تم پر عذاب آ جائے اور پھر کہیں سے تمہیں مدد نہ مل سکے
25/10/2021
Read Quran with tajveed via online Quran Tutor..It's free opportunity for all across the World..For more details inbox plz