Govt Higher Secondary School Kot Mithan

  • Home
  • Govt Higher Secondary School Kot Mithan

Govt Higher Secondary School Kot Mithan اک مقدس فرض کی تکمیل ہوتی ہے یہاں ۔۔!!

شاندار رزلٹ گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول کوٹ مٹھن ,ایف اے،ایف ایس سی، آئی سی ایس  ,بور ڈ آف انٹر میڈئیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوک...
19/09/2025

شاندار رزلٹ گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول کوٹ مٹھن ,ایف اے،ایف ایس سی، آئی سی ایس ,بور ڈ آف انٹر میڈئیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈی جی خان۔ فرسٹ اینول,2025.....، کے حصول پر محترم پرنسپل ادارہ محمد اقبال رحمانی صاحب دیگر جملہ سبجیکٹ ٹیچرز اور تمام اسٹاف کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔۔۔۔

افسوسناک ادارہ ہذا کے انتہائی شریف النفس اور محنتی ٹیچر جناب غلام حیدر دریشک( ایس ایس ٹی ) وفات پا گئے ہیں ۔۔انا للہ و ا...
06/02/2025

افسوسناک
ادارہ ہذا کے انتہائی شریف النفس اور محنتی ٹیچر جناب غلام حیدر دریشک( ایس ایس ٹی ) وفات پا گئے ہیں ۔۔انا للہ و انا الیہ راجعون ۔۔
اللہ پاک ان کی بے حساب مغفرت اور درجات بلند فرمائے آمین

09/12/2024
07/10/2024

Dear Students,
The deadline for the Honhaar Scholarship is approaching. Please make sure to apply before the date expires. This scholarship will cover 100% of your tuition fees.

Eligibility Criteria

Have domicile from any district of the Punjab

Not be older than 22 years of age on closing date

Family monthly income should be less than Rs 300,000 ( Sample Affidavit Attached)

The Applicant must be enrolled in Selected Disciplines in the Khwaja Fareed University of Engineering and Information Technology in Fall session 2024.

Minimum FSc./Intermediate marks: Public Sector Universities > 75% for Sciences/Engineering and > 70% for Arts and Social Sciences

How to Apply

Please register yourself using the following link: https://honhaarscholarship.punjabhec.gov.pk/register.php

After registration, please log in at this link and follow the instructions: https://honhaarscholarship.punjabhec.gov.pk/signin.php

The last date for submission of applications is October 15, 2024. Please apply online; no hard copy is required.

If you encounter any difficulties, feel free to visit the Scholarship Office at KFUEIT or contact the scholarship coordinator for your department.

--



Dr Muhammad Aslam Khan



Director, Student Affairs

Khwaja Fareed University of Engineering & Information Technology, Rahim Yar Khan

سر ثاقب شہزاد کی پروموشن کے بعد ان کا تبادلہ گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول کوٹ مٹھن سے  گورنمنٹ ہائی سکول ونگ کر دیا گیا ہے...
26/09/2024

سر ثاقب شہزاد کی پروموشن کے بعد ان کا تبادلہ گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول کوٹ مٹھن سے گورنمنٹ ہائی سکول ونگ کر دیا گیا ہے آج ادارہ ہذا کے پرنسپل جناب محمد اقبال احمد رحمانی ،ان کے کولیگز اور ان کی کلاس کے بچوں نے گرمجوشی اور نیک تمناؤں کے ساتھ سر ثاقب شہزاد کو رخصت کیا
گورنمنٹ ہائی سکول ونگ کے سربراہ جناب عامر فاروق سکھیرا نے سر ثاقب شہزاد کا نہائت گرمجوشی سے استقبال کیا اور انکی تعیناتی کو ادارے کے لئیے خوش آئند قرار دیا
سر ثاقب شہزاد کی گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول کوٹ مٹھن کے لئیے خدمات ناقابل فراموش ہیں ۔۔ ادارہ ، طلباء اور اہل شہر فرید ان کی صحت و سلامتی کے لئے دعا گو ہیں

میاں سرفراز احمد خواجہ ریٹائرڈ پی ای ٹی ادارہ ہذا انتقال  کرگئے انا للہ و انا الیہ راجعون
03/09/2024

میاں سرفراز احمد خواجہ ریٹائرڈ پی ای ٹی ادارہ ہذا انتقال کرگئے
انا للہ و انا الیہ راجعون

گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول کوٹ مٹھن کے ریٹائرڈ پی ای ٹی جناب میاں سرفراز احمد خواجہ شدید علیل ہیں ۔۔ڈی ایچ کیو ہسپتال را...
01/09/2024

گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول کوٹ مٹھن کے ریٹائرڈ پی ای ٹی جناب میاں سرفراز احمد خواجہ شدید علیل ہیں ۔۔ڈی ایچ کیو ہسپتال راجن پور کے ایمر جنسی وارڈ میں داخل ہیں ۔۔۔ ان کے لئیے دعاے صحت کی درخواست ہے

الحمد للّٰہ رب العالمین ❤️❤️
11/07/2024

الحمد للّٰہ رب العالمین ❤️❤️

واٹر مین فیاض حسین اپنی مدت ملازمت مکمل ہونے کے بعد ریٹائر ہو گئے ۔۔۔۔ محنتی ، ان تھک اور پرخلوص فیاض حسین کی خدمات ناقا...
17/12/2023

واٹر مین فیاض حسین اپنی مدت ملازمت مکمل ہونے کے بعد ریٹائر ہو گئے ۔۔۔۔ محنتی ، ان تھک اور پرخلوص فیاض حسین کی خدمات ناقابل فراموش ہیں ۔۔۔ سکول کی ہریالی ، سبزہ زار اور ان کے ہاتھ سے لگے پودے اور درخت ان کی یاد دلاتے رہیں گے ۔۔۔
پرنسپل ، اساتذہ کرام اور طلباء کی طرف سے انھیں خراج تحسین اور تحائف پیش کئیے گئے

27/11/2023

ایک پرانی یاد ۔۔۔ گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول کوٹ مٹھن میں اساتذہ کرام کے اعزاز میں منعقدہ الوداعی تقریب میں پیش کیا گیا مزاحیہ خاکہ ۔۔۔ سکول کے کلرک فراست حسین ساقی کی قاسم کے کردار میں شاندار پرفارمینس

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Higher Secondary School Kot Mithan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your school to be the top-listed School/college?

Share