08/24/2026
جس فرعون نے تکبر میں کہا تھا: "میں تمہارا سب سے بڑا رب ہوں"، آج اس کا انجام دنیا کے لیے عبرت بنا ہوا ہے۔
اللہ کی پکڑ سے کوئی طاقت نہیں بچا سکتی۔
تکبر نہیں، اللہ کے سامنے عاجزی اختیار کریں۔ 🤲
#فرعون #قرآن #عبرت #اسلام