Al-MUJTABA QURAN Academy

Al-MUJTABA QURAN Academy Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Al-MUJTABA QURAN Academy, Formation, Democratic Republic of the.

إن شاءالله
15/08/2024

إن شاءالله

03/08/2024
*میرے والد کا خون سب سے چھوٹے فلسطینی بچے کے خون سے زیادہ قیمتی نہیں ہے، شہید کا بیٹا عبدالسلام ہانیہ*سماء نیوز ایجنسی ک...
31/07/2024

*میرے والد کا خون سب سے چھوٹے فلسطینی بچے کے خون سے زیادہ قیمتی نہیں ہے، شہید کا بیٹا عبدالسلام ہانیہ*

سماء نیوز ایجنسی کے ٹیلی گرام چینل کے مطابق شہید اسماعیل ہانیہ کے بیٹے عبدالسلام ہانیہ نے اپنے والد کی شہادت کے بارے میں کہا: 'میرے والد ہر روز شہادت محسوس کرتے تھے۔ ہمیں اس پر فخر ہے اور ہم اپنا سر اونچا رکھتے ہیں۔ میرے والد کا خون سب سے چھوٹے فلسطینی بچے کے خون سے زیادہ قیمتی نہیں ہے۔ میرے والد کا وہ خواب پورا ہوا جس کا انہوں نے خواب دیکھا تھا.

*ہم قابض دشمن کے خلاف مسلسل بغاوت اور جدوجہد میں ہیں، اور مزاحمت اپنے رہنماؤں کے قتل سے ختم نہیں ہوگی، اور حماس فلسطین کی آزادی تک مزاحمت جاری رکھے گی۔*

25/07/2024

*📌 ایک ضـروری اور اهم اعـلان📣*
ایـک دافــعہ پـھر *پاراچـنار* کے مـظلـوم شـیعوں پـر کئی دنوں سے طلـبان ، ٹی ٹی پی ، اور دیـگر دہشتگـرد تنظـیموں کـی جانب سے سـخت جـنگ مسـلط ہوا ہے جـس مـیں حـکومـتی اور دیـگر سـرکاری ادارے ابـھی تک ناکام ہـوئے ہـیں لـذا آپ تـمام شیـعیان حـیدر کـرار سے گـزارش کی جـاتی ہـے کہ آپ اپـنے مـختلف سـوشـل میـڈیا پلـٹ فـاموں سے پـاراچـنار کے مـظلـوم شیـعوں کے حـق آواز اٹھـائیں ۔

اطاعـات کے مـطابق ابـھی تـک کـئی جـوان شـھید اور بہـت ذیـادہ زخـمی ہوئے ہیں ۔

ہـمارے یہ پیـغام جـس جـس کـو بـھی پـہنچ جـائے اسـکو اپـنے اہـم فـریـضہ سمـجھ کر اپـنے واٹـس ایـپ ، فـس بـک وغـیرہ پر ضـرور شـیئر کـر دیجئے ۔

پروردگار عالم بحق محمد و آل محمد پاراچنار کے مظلوم شیعوں کو جلد از جلد فتح اور نصرت عطا کریں ۔
امین یا رب العالمین

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں عزاداری سید الشھداء کا سلسلہ جاری۔
16/07/2024

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں عزاداری سید الشھداء کا سلسلہ جاری۔

گوٹھ عبدالحمید کھوسہ (بلوچستان) میں 7 محرم کی مجلس عزا سے خطاب
15/07/2024

گوٹھ عبدالحمید کھوسہ (بلوچستان) میں 7 محرم کی مجلس عزا سے خطاب

11/07/2024
بتوفیق تعالی
08/07/2024

بتوفیق تعالی

*قم المقدسہ میں داخلے کے لیے پاکستان میں 15 روزہ ورکشاپ*لنک برای رابطہ:https://wa.me/989027596994
25/05/2024

*قم المقدسہ میں داخلے کے لیے پاکستان میں 15 روزہ ورکشاپ*
لنک برای رابطہ:
https://wa.me/989027596994

09/04/2024

بسم الله الرحمن الرحيم
نسأل الله تعالى أن يتقبل من الجميع صيامهم وقيامهم ويعيد عليهم هذه المناسبة السعيدة بالخير والبركات

Adresse

Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Al-MUJTABA QURAN Academy publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Raccourcis

Partager