Maulana Syed Ali Adnan Zaidi

Call Contact the school

Maulana Syed Ali Adnan Zaidi Zakir e Ehlebait A.S, Recite Majlis e Aza Zakir e Ehlebait A.S
(1)

09/26/2026

Khuddah Hai......
خدا کے خدا ہونے کی دلیل

🌹 علماء کرام کے ساتھ ایک خوبصورت اور بابرکت نشست 🌹علامہ ارتضیٰ عباس نقوی کے مودّت کدہ پر علماءِ کرام کے ساتھ ملاقات کا ش...
09/25/2026

🌹 علماء کرام کے ساتھ ایک خوبصورت اور بابرکت نشست 🌹

علامہ ارتضیٰ عباس نقوی کے مودّت کدہ پر علماءِ کرام کے ساتھ ملاقات کا شرف حاصل ہوا۔ اس خوبصورت نشست میں بہترین کھانے سے لطف اندوز ہونے کے ساتھ ساتھ ان کی علمی و قیمتی لائبریری سے بھی مستفید ہونے کا موقع ملا۔

اس پُرخلوص میزبانی، محبت اور عزت افزائی پر علامہ ارتضیٰ عباس نقوی کا تہہ دل سے شکریہ۔ اللہ تعالیٰ انہیں جزائے خیر عطا فرمائے۔

اس بابرکت نشست میں شریک علماءِ کرام:

مولانا جواد حسین عابدی، مولانا معارج رضا رضوی، مولانا مبشر زیدی، مولانا رضا داؤدانی، مولانا سید زہیر عباس عابدی، مولانا اعجاز حسین زیدی، مولانا اسد رضا جوہری، مولانا امجد رضا جوہری، مولانا رمیز عباس ہاشمی، مولانا نجف علی رضوی، مولانا عوسجہ عاشور رضوی۔

🤲 مولا تمام علماءِ کرام کو سلامت رکھیں، ان کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائیں اور زیادہ سے زیادہ خدمتِ دین و مکتبِ اہلِ بیتؑ کی توفیق عطا فرمائیں۔

اللّٰهم صلّ على محمد وآل محمدؐ ❤️

ؑ ؑ

09/19/2026

Aur Hamain Yah "GUNNAH" nahy lagta....

09/14/2026

Importance of Father

جناب علامہ ذہیر عابدی کے دولت کدہ پر عشائیہ اور علماء کرام سے ملاقات۔ مولا  صحت و سلامتی  کے ساتھ آباد رکھیں۔ آمین
09/13/2026

جناب علامہ ذہیر عابدی کے دولت کدہ پر عشائیہ اور علماء کرام سے ملاقات۔ مولا صحت و سلامتی کے ساتھ آباد رکھیں۔ آمین

08/31/2026

Address

Triangle, VA

Telephone

+923323200002

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maulana Syed Ali Adnan Zaidi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Maulana Syed Ali Adnan Zaidi:

Shortcuts

Share