10/05/2022
تمام اساتذہ کو سلام۔ صرف آج نہیں، ہر دن، ہر پل۔ اللہ کے بعد صحیح راہ دکھانے والا اور اس پرچلنے کا گر سکھانے والا ہر شخص استاد ہے۔
Quality education with Islamic values.Not for profit.* activity and concept based education.* highly qualified and trained staff.*security vigilanc
10/05/2022
تمام اساتذہ کو سلام۔ صرف آج نہیں، ہر دن، ہر پل۔ اللہ کے بعد صحیح راہ دکھانے والا اور اس پرچلنے کا گر سکھانے والا ہر شخص استاد ہے۔
12/17/2021
Dear parents! Assalam o alaikum
It is to inform you all that as per the Deputy commissioner Charsadda notification, the school will remain closed tomorrow w.e.f satuday 18th december.
Regards
Naveed hassaan
Principal Scholars public school gulabad sardheri charsadda.
12/08/2021
02/26/2021
سالانہ سرگرمیوں کا شیڈول برائے سیشن 2021-22۔ نئے سیشن کا آغاز یکم مارچ 2021 سے ہوگا۔
12/25/2020
10/26/2020
اقراء تحفظ تعلیم آرگنائزیشن خیبرپختونخوا جنرل سیکرٹری نوید حسان محمد زئی ہشتنغر ٹی وی اقراء تحفظ تعلیم آرگنائزیشن خیبرپختونخوا جنرل سیکرٹری نوید حسان محمد زئی ہشتنغر ٹی وی نمائندہ امداد علی ہشتنغرے کے ساتھ خصوصی انٹرویو
09/06/2020
کبھی پرچم میں لپٹے ہیں
کبھی ہم غازی ہوتے ہیں
جو ہو جاتی ہے ماں راضی
تو بیٹے راضی ہوتے ہیں۔
تمام شہدائے اسلام اور شہدائے پاکستان کو سلام۔