جامعہ گُلشنِ کرم نیوشنکیpahrpur D I Khan

جامعہ گُلشنِ کرم نیوشنکیpahrpur D I Khan

Share

ایزی پیسہ اکاٶنٹ،03149157586
جیز کیش 03041935228

11/29/2025

*عِلم کی شکایت ؛ متقدمین کا اخلاص اور معاصرین کی تجارت*

✍🏻 مترجم ؛ *مُــحـمّـد مُعِــین چِــشتی*💎

هكذا كانت تلمذة الطّلبة على الشيوخ عند المتقدّمين: أربعين سنة، وعشرين سنة، وعشر سنين، والطالب عالمٌ جِدُّ عالم، ومجلس الدّرس طول النهار أو أكثره أو رُبعه، لا خمسين دقيقة أو خمساً وأربعين دقيقة! فغدا أولئك الطلبة أئمةً بملازمة الأئمة.

أمّا اليوم فالدّراسة أشهرٌ محدودة، ودقائق معدودة، ومن الصّحف والكُرّاسات الصّماء يتلقّون منها دون مناقشة و فهمٍ أو هضم، والحضور بين يدي العلماء مفقودٌ، والدعاوي عريضةٌ، والألقاب أعرض!، والعلم يشتكي إلى الله تعالى من أكثر هؤلاء المنتسبين إليه المُتاجرين به "

ترجمہ ؛

قدیم زمانے میں ایسی ہی طلبہ کی اپنے شیوخ کے ساتھ تلمذ کی صورت تھی ؛ کوئی چالیس سال تک شیخ کی صحبت میں رہتا، کوئی بیس سال، کوئی دس سال اور یوں طالب علم پختہ عالم بن کر نکلتا۔ درس کے حلقے پورا دن جاری رہتے، کبھی اس سے بھی زیادہ اور کبھی کم از کم دن کا چوتھائی حصہ۔ یہ موجودہ دور کی پچاس یا پینتالیس منٹ کی کلاسیں نہ تھیں! اسی لیے وہ طلبہ ائمہ کے ساتھ مسلسل وابستگی کے باعث خود امام بن گئے۔
جبکہ ؛
آج کی حالت یہ ہے کہ تعلیم چند مہینوں تک محدود ہو کر رہ گئی ہے، سبق چند منٹوں تک سمٹ کر رہ گیا ہے اور علم کتابچوں اور بے روح نوٹس سے لیا جاتا ہے، نہ اس میں بحث ہوتی ہے، نہ فہم پیدا ہوتا ہے اور نہ ہضم۔ علماء کی مجلسوں میں حاضری تقریباً ختم ہو چکی ہے، دعوے بہت اونچے ہیں اور القاب اس سے بھی بلند! اور خود علم رب تعالیٰ کے حضور ان لوگوں کی شکایت کرتا ہے جو اس علم سے منسوب تو ہیں مگر اسے تجارت بنا کر رکھ دیا ہے۔

(صفحات من صبر العلماء
للشيخ عبد الفتّاح أبو غُدّة رحمه الله)

01/09/2025
Photos from ‎جامعہ گُلشنِ کرم نیوشنکیpahrpur D I Khan‎'s post 11/17/2023
Photos from ‎جامعہ گُلشنِ کرم نیوشنکیpahrpur D I Khan‎'s post 11/15/2023

جامعہ گلشن کرم کے نٸے کیمپس کا تعمیراتی کام جاری ہے مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل ہے۔۔

Want your school to be the top-listed School/college in St. Louis?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

St. Louis, MO