GPS Jan-e-alam koroona karak
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GPS Jan-e-alam koroona karak, Education, St. Louis, MO.
موسم سرما کی تعطیلات ختم ھونے پر تمام سرکاری تعلیمی ادارے کل 7 جنوری بروز منگل کھلیں گے-
والدین سے درخواست ہے کہ بچوں کو مکمل سکول یونیفام میں بمعہ سویٹر اور گرم ٹوپی پہنا کر بروقت سکول بھیجیں-
سکول حاضری : 08:30
اطلاع عام
پرائمری اساتذہ کا دھرناختم،تمام پرائمری سکولزسوموارسے معمول کےمطابق کھلےرہیں گےوالدین
اپنےبچوں کی حاضری یقینی بنائیں،
09/01/2024
موسم گرما کی تعطیلات ختم
کل مورخہ 2ستمبر 2024 بروز پیر سے گورنمنٹ پراٸمری سکول جان عا لم کورونہ معمول کے مطابق کھلا رہے گا
ٹائمنگ۔ 7:30 تا 12:35
Click here to claim your Sponsored Listing.