03/25/2026
👋سلام۔ 🤔🤔 بُہت سے لوگ مُجھے یا میری کمپنی کو اُن پراڈکٹس یا مُلکوں کے بارے میں پوُچھ رَہے ہوتے ہیں جِن کا ہَم کام ہی نَہیں کَرتے۔ اِس بروشر میں جِن مُلکوں کا اور جِن کیٹیگریز کا زِکر ہے، اعوان لِنکس صِرف اُن میں ڈیل کَرتی ہے۔ آپکو مُتعلّقہ ویزہ کَنسَلٹنسی سَروِس مُبلِّغ 80 ہزار روپے سے شُروع ہو کر لاکھوں میں مِلے گی جو کہ مُکمَّل اعتبار سے آپکی پروفائل پَر مُنحصِر ہو گا۔ اِس لیۓ آپ جِس بھی مُلک کی ویزہ سَروِس حاصِل کَرنا چاہتے ہیں، تو اُس مُلک اور ویزہ کیٹیگری کا نام لِکھ کے [email protected] پر ای میل کَریں اور ساتھ میں اَپنی پروفائل کے مُتعلِّق مُکمَل تَفصیل لِکھ کے بھیجیں۔
اَپنی پَسندیدہ آفر ضرور کُمَنٹ کَریں۔ جِس پراڈَکٹ کے لیۓ زیادہ کُمَنٹ ہوں گے، اُس پراڈَکٹ کی لائیو میٹِنگ میں آپ کو ضرور اِنوائٹ کیا جاۓ گا۔
12/23/2025
⭐️💡 اَمریکہ کا ویزہ اَعوان لِنکس کی سَروِسِز کے ساتھ صِرف اُس کا نَہیں لَگتا جو اَپلائ کَرنا چھوڑ دیتا ہے۔ چاہے 10 بار ریفیوز ہوں، اَپلائ کَرنا نہ چھوڑیں۔ کامیابی مِلے گے۔ 👍🇺🇸
⭕️⛔️⭕️ دو بار ریفیوزَل کے بَعد اَمریکہ کا ویزہ ایک دِن میں اَپرووڈ۔ واؤؤؤ😍🇺🇸
🎉🪅🎊 آج آپ کو دِکھاتا ہوں کہ کیسے اعوان لِنکس کے کیس چار سے پانچ دِنوں میں کیا بلکہ ایک ہی دِن میں اَپروول لے لیتے ہیں۔ کوئ جادو نَہیں ہے بلکہ صِرف سِسٹَم سے آگہی اور کیس میں کِسی بھی قِسم کا جھَول نہ ہونا ہی اعوان لِنکس اور خاور اَعوان کی کامیابی کی ضَمانَت ہے۔
✅ آج ۲۳ دِسَمبر کو اعوان لِنکس کے کلائنٹ نے ویزہ اِنٹرویو دِیا۔ 221 G کا ریفیوزَل مِلا۔ اعوان لِنکس نے ایمبیسی کو تمام پوُچھی گئ چیزوں سے مُتعَلِّق تَفصیلی ای میل کی اور آج ہی بَغیر کِسی تاخیر کے ویزہ اَپرووڈ بھی ہو گیا۔ اَب مزید ایک سے دو دِن تَک ایشو بھی ہو جاۓ گا۔
👍 تَفصیلی لائیو ٹریکِنگ کی ویڈیو بُہت جَلد آپ حَضرات کے ساتھ شیئر کی جاۓ گی۔ آپ جِس بھی کَنسَلٹَنٹ / ایجَنٹ کو اَپنا کیس دیں۔ بَس اِس بات کو یَقینی بنائیں کہ اُس کی کامیابی آپ نے لائیو دیکھی ہو۔ دُنیا کامیاب کو ہی جانتی ہے۔ ناکام بَس گُمنام ہی ہوتے ہیں۔
゚
11/03/2025
💵 صحیح جواب دینے والے کو 50 ڈالر کا انعام دیا جائے گا! 🎁
لو جی خیر سے کینیڈا 🇨🇦کا وِزِٹ ویزہ دو بار ریفیوز ہونے کے بَعد آخِر پاسپورٹ پَر لَگ کے آ گیا ہے۔ مُکَمّل لائیو ٹریکِنگ بھی کیس کی شیئر ہو گی۔ اَبھی 50 ڈالر جیتنے کے لیۓ آپ نے بتانا ہے کہ کینیڈا 🇨🇦 کا یہ ویزہ کِتنی مُدّت کا لگا ہے یعنی کہ کَب خَتم ہو رَہا ہے۔ ویزہ ایشو ہونے کی تاریخ اَکتوبر-21-2025 ہے۔ آپ
نے بتانا ہے کہ ویزہ خَتم کِس مَہینے اور کَس سال میں ہو رَہا ہے۔
To apply / inquire, send your email at “[email protected]”
゚viralシfypシ゚ ゚viralシ
10/29/2025
کینیڈا جان عالیو۔ نہ نوکری، نا کاروبار، نہ کوئ جان پَہچان کینیڈا وِچ، نہ کوئ سپانسر اور ریفیوز بھی دو بار کینیڈا نے کیتا ہوۓ دو سال وِچ۔ وِزِٹ ویزہ لَگ سَکدا؟ جواب ضرور دیا جے۔🤔🤔🤔