Dick Facts

Dick Facts Hey!

Welcome to Dick Facts – the place where you’ll find amazing, crazy, cool, and random facts that’ll blow your mind.

22/08/2026

ایکس صارف آر اے شہزاد نے حکومت کی جانب سے ایک لاکھ 8 ہزار میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دینے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ ڈرامہ بھی ہر سال ہوتا ہے،پہلے چینی باہر بھیج دیتے،اس پر سبسڈی بھی لیتے تاکہ عالمی مارکیٹ میں سستی بیچ سکیں اس کے دو چار مہینے بعد پاکستان میں چینی شارٹ ہو جاتی ہے تو پھر باہر سے منگوائی جاتی ہے ، مشرف ، زرداری ، نواز شریف ، عمران خان اور شہباز شریف کے دور میں ہر مرتبہ ایسا ہی ہوا۔

31/07/2026

سینئر صحافی ماجد نظامی نے صحافی ذیشان یوسفزئی کی خبر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ’’پانچ سال میں بجلی پیدا کئے بغیر آئی پی پیز کو 7,275 ارب روپے کے ادائیگی کی گئی، پرائیویٹ بجلی گھروں کو 13 ہزار 397 ارب روپے ادا کیے گئے جبکہ 6 ہزار 121 ارب روپے کی بجلی وصول کی گئی، 7 ہزار ارب سے زائد کی رقم صارفین سے وصول کر کے بجلی گھروں کو اس لیے ادا کی گئی کہ انہوں نے بجلی پیدا ہی نہیں کی‘‘جس پر تبصرہ کرتے ہوئے سوشل میڈیا صارف راجہ عامرشہزاد نےکہاکہ حکومت نے عام لوگوں سے بجلی کے بلوں میں سات ہزار ارب روپیہ پچھلے پانچ سال میں اس بجلی کا وصول کیا جو کبھی بنی ہی نہیں، مطلب آپ کو مہنگے ترین بل بھیج کر سات ہزار ارب اس سرمایہ کار ، سیٹھ کو دیا جس نے بجلی بنائی ہی نہیں ہے، پھر راتب خور ہمیں بتاتے کہ پاکستان میں کوئی ٹیکس نہیں دیتا اور پھر بھی یورپ سے آگے نکل گیا ہے وغیرہ وغیرہ۔

31/07/2026

جب تک یہ ہیں پٹرول ڈیزل روز مہنگا کرتے رہیں گے جب یہ گئے کوئی اور آیا تو یہ کس منہ سے کہیں گے پٹرول ڈیزل مہنگا ہو گیا کیسے عوام کی ہمدردیاں سمیٹیں گے۔۔ عوام کو سب یاد ہو گا۔ سوشل میڈیا صارف رومی کا تبصرہ

With City42 – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
31/07/2026

With City42 – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

31/07/2026

Worst Accident Crash Videos 😭😲 Everyone Products USA Network US Aviation Academy USAGov Team USA USA TODAY

27/07/2026

Pilot's Heart Touching Last Words Before Crash 😭✈️💔

26/07/2026

Aeroplane Crash Real Story 😯✈️

22/07/2026

سینئر صحافی رضوان رضی نے ایکس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ پوری دنیا تیل کی قیمتوں میں اضافے کا شکار ہے لیکن جو بندر تماشہ شہباز حکومت نے لگایا ہوا ہے، پوری دنیا میں کسی ملک نے نہیں لگایا، ہر چوبیس گھنٹے بعد عوام کا غیض و غضب، نواز شریف کا ووٹ اور مریم نواز کی کارکردگی تباہ، دارا شکوہ کے بعددوسرا بڑا انتقام ہے بھائی کا بھائی سے۔
یاد رہے کہ روزانہ کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے تحت گزشتہ روز بھی پیٹرول اور ڈیل کی قیمت خاطر خواہ اضافہ کر دیا گیا تھا۔

21/07/2026

پاکستان میں بیوروکریسی اور دیگرعہدیداران کو مفت پٹرول ملنے پر تنقید کرتے ہوئے سوشل میڈیا صارف من مستم نے کہاہے کہ سعودی عرب میں جہاں بور کرو تیل نکل آتا ہے آدھی دنیا کو تیل بیچتا ہے، ججز کوبھی صرف عدالت آنے جانے کا کوٹہ ہے ،ہمارے والے 90 ڈالر فی بیرل خرید کر فری دیتے ہیں۔

21/07/2026

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dick Facts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your school to be the top-listed School/college?

Share