10/09/2026
🌙📖 Sout-e-Quran Online Academy 📖🌙
قرآنِ پاک سیکھنے اور سکھانے کی خوبصورت کوشش۔
ہماری آن لائن کلاسز میں ناظرہ قرآن، حفظِ قرآن، تجوید، مدنی قاعدہ اور دیگر دینی تعلیمات سکھائی جاتی ہیں۔
✨ بچوں اور بڑوں کے لیے کلاسز
✨ گھر بیٹھے آن لائن تعلیم
✨ انفرادی توجہ کے ساتھ کلاسز
📲 رابطہ نمبر: 03287656321
آج ہی قرآنِ پاک کی تعلیم سے اپنے سفر کا آغاز کریں۔ 🤍