Zohaib shorts

  • Home
  • Zohaib shorts

Zohaib shorts Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zohaib shorts, Education, .
(1)

01/08/2026

31/07/2026

30/07/2026

نفسیات کہتی ہے… لوگ آپ کو تب لیڈر مانتے ہیں جب آپ پہلے خود کو لیڈر کی طرح پیش کرتے ہیں⚠️ غلط استعمال مت کرنا1. باڈی لینگ...
06/05/2026

نفسیات کہتی ہے… لوگ آپ کو تب لیڈر مانتے ہیں جب آپ پہلے خود کو لیڈر کی طرح پیش کرتے ہیں
⚠️ غلط استعمال مت کرنا
1. باڈی لینگویج ہی اصل گیم ہے
کھڑے ہو تو کندھے سیدھے، نظر سیدھی، ہاتھ بند نہیں کھلے رکھو
95% لوگ یہیں ہار جاتے ہیں… اور آپ یہیں جیت سکتے ہو
2. آواز میں پاور لاؤ، شور نہیں
تیز بولنا پاور نہیں… کنٹرول پاور ہے
آہستہ، صاف، اور وقفے لے کر بات کرو—لوگ خود سننے پر مجبور ہوں گے
3. خالی باتیں نہیں، تیار ہو کر آؤ
لیڈر وہ نہیں جو زیادہ بولے…
لیڈر وہ ہے جو صحیح وقت پر صحیح بات کرے
ہر گفتگو سے پہلے 2 مضبوط پوائنٹس تیار رکھو
4. لوگوں کو اہم محسوس کرو
لوگ آپ کو تب فالو کرتے ہیں جب آپ انہیں ویلیو دیتے ہو
ان کی بات سنو، ری ایکٹ کرو، نام لے کر بات کرو—اثر ڈبل ہو جاتا ہے
5. فیصلہ کرنا سیکھو، ڈرنا چھوڑو
کنفیوز انسان کبھی لیڈر نہیں بنتا
چھوٹے فیصلے خود کرو… اور ان پر قائم رہو
Consistency = Trust = Power
🔥 حقیقت:
اعتماد پیدا نہیں ہوتا… بنایا جاتا ہے، روز تھوڑا تھوڑا

25/04/2026

سائیکالوجی کے مطابق لوگوں کو بہتر سمجھنے کے طریقے




25/04/2026

غیر معمولی کشش کے نفسیاتی راز





20/04/2026
15/04/2026

سات نشانیاں کہ آپ واقعی پرکشش ہیں




15/04/2026

نفسیات کے مطابق کسی بھی شخص پر اثر انداز ہونے کے طریقے




15/04/2026

انسانی نفسیات کی خفیہ اور طاقتور ترکیبیں




Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zohaib shorts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your school to be the top-listed School/college?

Share