03/14/2026
آپریشن غضب لل حق:
Welcome to Pakistan Zindabad 🇵🇰 this page upload videos about Pakistan and armed forces
آپریشن غضب لل حق:
انشاءاللہ
06/28/2025
پاک فوج سوات میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو 1122 کے ہمراہ بروقت امدادی کارروائیوں میں مصروفِ عمل ہے۔
فوجی اہلکار ضروری ساز و سامان سمیت قیمتی جانیں بچانے میں مصروف ہیں۔
اب تک 3 افراد کو زندہ بچایا گیا، جبکہ 7 جاں بحق افراد کی میتیں نکالی جا چکی ہیں۔
مزید دستے روانہ کرنے پر غور جاری ہے۔