05/17/2026
Free vegetables distribution is reserved for people
The Same Club Samnabad
05/17/2026
Free vegetables distribution is reserved for people
جیکٹ سوٹ اپر ٹراؤزر شوز سب کچھ فری بکلوتھ بینک ہر منگل کے روز ساڑھے نو بجے
01/09/2023
یا اللہ اپنے پیارے حبیب کے صدقے کھانا کھانے اور کھانا کھلانے والوں پراپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرما آمین
12/30/2022
ڈیلی روٹی فری دسترخوان غریب اور مستحق لوگوں کے لئے صبح کا ناشتہ اور دوپہر کا کھانا کھلایا جاتا ہے
12/29/2022
یا اللہ جتنے بھی مسلمان اس پوسٹ کو دیکھ رہے ہیں ان تمام مسلمانوں کو روزہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت نصیب فرما آمین
ڈیلی روٹی فری دسترخوان کی اس مہینے کی کارکردگی جس میں غریب اور مستحق اور بے روز گار افراد کو صبح کا ناشتہ اور دوپہر کا کھانا اللہ کی رضا کے لیے فری سبیل اللہ کھلایا جاتا ہے
12/27/2022
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
.
.
.
.
12/26/2022
ہر اتوار فری سبزی صبح دس بجے غریب اور کم آمدنی والے خاندانوں کے لیے اللہ کی رضا کے لئےفری سبزیاں دی جاتی ہے
ڈیلی روٹی فری دسترخوان غریب اور مستحق لوگوں کے لئے ہفتے کے ساتوں دن صبح کا ناشتہ اور دوپہر کا کھانا آپ بھی اپنے مرحومین کے ایصال ثواب کے لیے کھانا کھلا سکتے ہیں
12/21/2022
ہر اتوار صبح 10بجے غریب اور مستحق خاندانوں کو فری تازہ سبزیاں دی جاتی ہے ڈیلی روٹی فری دسترخوان کے پلیٹ فارم سے دی جاتی ہیں
12/21/2022
غریب اور مستحق لوگوں کے لئے فری دسترخوان روزانہ صبح کا ناشتہ 6.30 am دوپہر کا کھانا 1.30 pm روزانہ
فی سبیل اللہ کھلایا جاتا ہے