Beautiful Tilawat -e- Quran

Beautiful Tilawat -e- Quran Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Beautiful Tilawat -e- Quran, Little Italy, NY.

✨❤️✨
10/03/2025

✨❤️✨

Phle use prho jise follow krte ho
09/28/2024

Phle use prho jise follow krte ho

09/28/2024

داتا صاحب کی گھوڑی والے دم کا مسلہ حل کرتے ہوے بہت بڑے اہل حدیث عالم دین نواب صدیق حسن خان بھوپالی لکھتے ہیں کہ:

”جس رقیہ(دم وغیرہ) کے معانی معلوم نہ ہوں، لیکن تجربہ سے نفع اسکا ثابت ہو (جیسے داتا صاحب کی گھوڑی سے)اس رقیہ(دم) کا کرنا جائز ہے جبکہ وہ جنسِ سحر(جادو کی قسم) سے نہ ہو۔“

[کتاب الدعاء والدوا، صفحہ 60، مطبوعہ اسلامی کتب خانہ لاھور]

بار بار غور سے پڑھ لیں اگرچہ معانی معلوم نا ہو نفع بھی ثابت ہوتو ایسا دم۔جائز یے اب تو پڑھ لو داتا صاحب کی گھوڑی وہی اندھیری رات---------😘

داتا صاحب کی گھوڑی والے الفاظ سے دم کا مسلہ تو یہی ختم ہوگیا مگر پھر بھی کچھ انجنئیرنگ کرتے ہوے معترضین کے بڑے بڑوں کے عجیب و غریب دم و تعویذ دیکھ لیں
👈ہتھیاری دم😝
وھابیہ اہل حدیث مجدد نواب بھوپالی نے پہلے عنوان لکھا
"کوئی ہتھیار اثر نہ کرے" پھر اسکے لئے نیچے دم لکھا کہ:
” ا ، ج ، ہ ، ز ، ط ، کہہ کر دشمن کے منہ پر پھینک مارنے سے دشمن کی شکست ہو جاتی ہے۔“

[کتاب الدعاء والدواء، صفحہ 78 ، مطبوعہ اسلامی کتب خانہ لاھور]
کیسا لگا ہتھیاری دم ؟ 🥴

👈داتا صاحب کی گھوڑی سے ایک قدم آگے کا تعویذ
اشرف علی تھانوی دیوبندی نے ایک تعویذ میں لکھا (اُڑی رے بھیمری ساون آیا)😆
امداد المشتاق، صفحہ 116، مطبوعہ مکتبہ رحمانیہ لاھور ]
کون کون بھیمری اُڑائیگا ؟؟؟😂

👈داتا صاحب کی گھوڑی سے تکلیف تھی وہابیوں کا اصحاب کہف کے کتے کا تعویذ بھی نکل آیا😖
اہل حدیث مولوی نواب صدیق حسن بھوپالی نے تعویذ میں اصحاب کہف کے کتے کا نام (قطمیر) لکھا
کتاب الدعاء والدواء، صفحہ 104، مطبوعہ اسلامی کتب خانہ لاھور ]
کیسا لگا اصحاب کہف کے کتے کے نام کا تعویذ؟

وہابی عالم کا نام سن کر جن بھاگ گیا😂
وہابی مولوی ابن تیمیہ کا نام آسیب زدہ کے سامنے لو تو جن بھاگ جاتا ہے( واہ نام بھی مشکل کشا نکلا)
کتاب الدعاء والدواء (مترجم) صفحہ 143، مطبوعہ اسلامی کتب خانہ اردو بازار لاھور

👈لڑکیاں_گھرسےبھگانےکاوھابی_منتر😡

وہابی مولوی نے ایک لڑکے کو اس کی معشوقہ بھگانے کا منتر سکھایا کہ چھت پر چڑھ کر اسکے گاؤں کی طرف منہ کرکے کہے --آجا---آجا---آجا تین دن تک کہنا ہے پھر وہ معشوقہ بھی چلی آئی 🤭
سوانح حیات مولانا غلام رسول،صفحہ 99، 100، مطبوعہ الفضل الفضل بُکڈُپو اردو بازار گوجرانوالہ ]
👈بھنگ_میں_برکت_کا_وظیفہ_تعویذ🤭

اشرف علی تھانوی نے ایک عورت کو بھنگ میں برکت کا تعویذ لکھ کر دیا جس کے الفاظ تھے
دھلی کے بھنگ پینے والو (بھنگیو) تمہارا بھنگ پینا مقدر ہو چکا ہے تم اور جگہ نہ پیا کرو اسی دوکان پر پی لیا کرو “ــ

[ ارواحِ ثلاثہ، صفحہ 45، 46، حکایت نمبر 37، مطبوعہ اسلامی کتب خانہ لاھور ]

امید ہے دم سمجھ میں آگیا ہوگا 🙃

نہ تم صدمےہمیں دیتےنہ ہم فریاد یُوں کرتے
نہ کُھلتےراز سَربَستہ نہ یُوں رُسوائیاں ہوتیں

( مولانا محمد اویس رضا عطاری صاحب نے اسکا تفصیلی رد لکھا ہے )
✍️سہیل احمد مدنی

09/26/2024

اہل سنت علماء ذاکر نائیک کے متعلق سخت رویہ کیوں رکھتے ہیں ؟؟؟ تحریر پوری پڑھئیے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جیسے ہی ڈاکٹر ذاکر نائیک کے دورۂ پاکستان کا اعلان ہوا سنی علماء نے سوشل میڈیا پر احتجاج بپا کررکھا ہے کیا آپ نے اسکی وجہ جاننا پسند کی ؟؟؟
کیا کسی سنی عالم نے کہا کہ ذاکر نائیک نے ہمارے مسلک کو برا کہا ہے اس لیے ہم اسکی مخالفت کررہے ہیں ؟؟
کیا کسی سنی عالم نے کہا کہ ذاکر نائیک ہندوؤں ، سکھوں اور عیسائیوں سے مناظرے کررہے ہیں اس لیے ہم اسکی مخالفت کررہے ہیں ؟؟
کیا کسی سنی عالم نے کہا کہ ذاکر نائیک بدعات و خرافات کے خلاف بات کرتا ہے اس لیے ہم اسکی مخالفت کررہے ہیں ؟؟؟؟؟
کیا کسی سنی عالم نے کہا کہ ذاکر نائیک کو تقابل ادیان کے موضوع پہ گفتگو نہیں کرنی چاہئے ؟؟
یقیناً صد فیصد یقیناً کسی بھی سنی عالم کو ذاکر نائیک کے علم اسکے مسلک اسکے غیر مسلموں سے مناظروں اور انکو مسلمان کرنے کی تکلیف نہیں ہے سنی علماء کو ذاکر نائیک کی اس فکر سے اختلاف ہے جو وہ بغیر قرآن وحدیث کو جانے عام کررہا ہے اسکی وہ گفتگو کروڑوں مسلمانوں کے دل چھلنی کررہی ہے ۔ چند باتیں یہاں درج کررہا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
1- اگر عیسائی عیسیٰ علیہ السلام کو اللہ کا جنا ہوا بیٹا نا کہیں تو کوئی مسئلہ نہیں جو اللہ کی بات مانے وہ اللہ کا بیٹا ہے تو میں بھی اللہ کا بیٹا ہوں
2- شری رام کرشنا بھی شاید پیغمبر ہی تھے بس انکا ذکر قرآن مجید میں نہیں آیا اس لئے انکو میں علیہ السلام نہیں کہتا
3- آج کی تاریخ میں بابا لوگوں کو چھوڑو محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مانگنا بھی حرام ہے پھر اس سے اگلے جملے میں کہتا ہے کہ آج کی تاریخ میں محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ماننا حرام ہے
4 - اسکا عقیدہ ہے کہ امام حسین رضی اللہ عنہ باغی ہیں اور وہ یزید کو رحمۃ اللہ علیہ کہنے کا قائل ہے جو اجماع امت کے خلاف عقیدہ ہے
5- ایک مجمع میں ایک عیسائی اس سے کہتا ہے کہ تمہارے قرآن میں عیسیٰ علیہ السلام کے بارے لکھا ہے کہ وہ مردے زندہ کرتے تھے کیا تمہارے پیغمبر کے بارے بھی ہے کہ انہوں نے مردے زندہ کئے ہوں تو جواب میں ذاکر نائیک کہتا کہ نہیں ہمارے پیغمبر نے مردے زندہ نہیں کئے ؟
اس لئے سنی علماء اس کی جاہلانہ فکر کے مخالف ہیں کہ عام نوجوان اسکی چرب زبانی سے متاثر ہوکر اسکو اپنا آئیڈیل سمجھنا شروع کردیتا ہے اور پھر اسکے غلط نظریات بھی اپنانا شروع ہوجاتے ہیں جیسا کہ مرزا جہلمی پہلے پہل اسلام کی توحید کی تبلیغ کررہا تھا جب دیکھا کہ نوجوان کافی تعداد میں پیچھے لگ گئے ہیں تو اس نے قادیانیوں کے لئے راہ ہموار کرنا شروع کردی کبھی کہتا ہے کہ قادیانی بھی مسلمانوں کا ہی ایک فرقہ ہے کبھی کہتا ہے اگر وہ ہمیں کافر نا کہیں تو ہم بھی انکو کافر نا کہیں اب ذاکر نائیک کیساتھ اس اختلاف کو یار لوگ نفرت،تعصب،حسد،بغض یا کوئی بھی نام دیں ہمیں قبول ہے کیونکہ ہمیں ڈاکٹر ذاکر نائیک کے اس علم سے اختلاف ہے جو اللہ کی توحید،رسول اکرم کی شان محبوبیت، اور اہل بیت اطہار کے ساتھ بغض اور جہالت والا علم اسکے پاس ہے حدیث رسول کے مطابق کسی سے بغض اللہ کے لئے رکھنا چاہئے اور محبت بھی اللہ کے لئے تو الحمدللہ ہمارا ذاکر نائیک سے بغض صرف اس لئے ہے کہ اس نے اپنے آپکو اللہ کا بیٹا کہا، شری رام کو رب کا پیغمبر کہا، رسول اللہ سے مانگنے کو اور آپکو ماننے کو حرام قرار دیا یزید کو رحمۃ اللہ علیہ کہا۔۔۔۔ اس لئے تمام نوجوانوں سے گزارش ہے کہ فتنوں کو سمجھنے کی کوشش کریں اور علماء کے اس درد کو سمجھیں علماء اہل سنت آپکو دررسول اور در آل رسول سے وابستہ کرکے در خدا کے ساتھ جوڑے رکھنا چاہتے ہیں.

Afsos💔
09/23/2024

Afsos💔

12/09/2022

Hazrat muhammad s.a.w is last prophet till qayamat
Who agree with this
Jumma mubarak

06/06/2021

Beautiful TelaWat Of Rehman | M۔MUZAMMIL ATTATI |With Beautiful voice

Beautiful telawat-e-quran os surah متفففین /muhammad muzammil attari
04/05/2021

Beautiful telawat-e-quran os surah متفففین /muhammad muzammil attari

Address

Little Italy, NY

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beautiful Tilawat -e- Quran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share