B.A.F Public High School Main Campus Bhawani Hub

B.A.F Public High School Main Campus Bhawani Hub Educational institute

05/27/2026
محترم جناب جمعداد خان مندوخیل ڈپٹی کمشنر ضلع حب کی طالب علموں اور عوامی سہولت کے لیےBAFپبلک ہائی اسکول بھوانی حب سے منسل...
05/23/2026

محترم جناب جمعداد خان مندوخیل ڈپٹی کمشنر ضلع حب کی طالب علموں اور عوامی سہولت کے لیےBAFپبلک ہائی اسکول بھوانی حب سے منسلک انتظار گاہ (بس اسٹاپ) بنانا بہت اچھا اقدام ہے جس سے اسکول کے اسٹوڈنٹس اور کئی لوگ مستفید ہو رہے ہیں ۔جس کے لئے بلوچستان اکیڈمک فاؤنڈیشن (BAF)کی انتظامیہ جناب جمعداد خان ڈپٹی کمشنر حب کا شکریہ ادا کرتی ہے ۔

05/21/2026

بلوچستان اکیڈمک فاؤنڈیشن پبلک ہائی اسکول بھوانی کے سابقہ ٹیچر محترم علی بخش صاحب کو آج مورخہ 21 مئی 2026 کو اسکول انتظامیہ ٹیچرز اور اسٹوڈنٹس کی طرف سے الوداعی پارٹی دی گئی اس سلسلے میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔محترم علی بخش صاحب نے اپنے اعزاز میں پروقار تقریب کے انعقاد پر اسکول انتظامیہ اور ٹیچرز کا شکریہ ادا کیا تقریب میں محترم علی بخش صاحب کو اعزازی سرٹیفکیٹ اور بلوچی چادر پیش کی گئی آخر میں تمام شرکاء کو لنچ پیش کیا گیا

بلوچستان اکیڈمک فاؤنڈیشن پبلک ہائی اسکول بھوانی کے سابقہ ٹیچر محترم علی بخش صاحب کو آج مورخہ 21 مئی 2026 کو اسکول انتظام...
05/21/2026

بلوچستان اکیڈمک فاؤنڈیشن پبلک ہائی اسکول بھوانی کے سابقہ ٹیچر محترم علی بخش صاحب کو آج مورخہ 21 مئی 2026 کو اسکول انتظامیہ ٹیچرز اور اسٹوڈنٹس کی طرف سے الوداعی پارٹی دی گئی اس سلسلے میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں گورننگ باڈی کے جنرل سیکرٹری وقاص بلوچ صاحب نے خصوصی طور پر شرکت کی پرنسپل صاحب نے اپنے خطاب میں محترم علی بخش صاحب کی شاندار خدمات کو سراہا محترم علی بخش صاحب نے اپنے اعزاز میں پروقار تقریب کے انعقاد پر اسکول انتظامیہ اور ٹیچرز کا شکریہ ادا کیا تقریب میں محترم علی بخش صاحب کو اعزازی سرٹیفکیٹ اور بلوچی چادر پیش کی گئی آخر میں تمام شرکاء کو لنچ پیش کیا گیا

05/08/2026

Good Manners activities ✨💐

Eid Mubarak ✨
03/21/2026

Eid Mubarak ✨

Admissions open ✨داخلے جاری ہیں
02/22/2026

Admissions open ✨داخلے جاری ہیں

BAF Public high school Annual Prize Distribution ceremony 2026
02/19/2026

BAF Public high school
Annual Prize Distribution ceremony 2026

02/19/2026

Students celebrating Annual Prize distribution ceremony

بلوچستان اکیڈمک فاؤنڈیشن پبلک ہائی اسکول بھوانی حب کے سالانہ امتحانات کے نتائج کی تقریب منعقد ہوئی جس میں طالب علموں اور...
02/19/2026

بلوچستان اکیڈمک فاؤنڈیشن پبلک ہائی اسکول بھوانی حب کے سالانہ امتحانات کے نتائج کی تقریب منعقد ہوئی جس میں طالب علموں اور اساتذہ میں بہترین کارکردگی پر انعامات تقسیم کئے گئے ۔

Address

Balochistan Academic Foundation , BAF Public School Main Campus, Bhawani
Hub

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when B.A.F Public High School Main Campus Bhawani Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category