10/26/2023
Shakeel Karate
#Black_Belt_2d 🥋
#Karate_Trainer
#Wushu_Trainer
#Ninja_Trainer
#Kickboxing_Trainer
#Mma_Trainer🥋
10/26/2023
10/04/2023
🤲
🥋
🤲🤲
After a long time finally i have don black belt in karate🥋
حوصلہ افزائی کرنے کا بہت شکریہ سر اللہ کا شکر ادا کرتے ہے کہ اس نے مجھے آپ جیسے عظیم استاد کی سرپرستی میں مارشل آرٹ سیکھنے کا موقع فراہم کیا اللہ آپکو ہمیشہ سلامت رکھے..🤲🤲
مولا علی علیہ سلام کا قول ہے..!
کہ جس نے مجھے ایک حرف بھی سکھایا گویا اس نے مجھے اپنا غلام بنایا۔
مارشل آرٹ کی صلاحیت وہ طاقت ہے جو آپکو دوسروں سے ممتاز کر کے ایک الگ پہچان دیتی ہے۔۔
اس طاقت کے مثبت استعمال سے آپ اپنے تمام تر سلفی جذبات و نفسانی خواہشات کو کنٹرول کر سکتے ہیں۔۔
یہ طاقت حاصل کرنے والا سب سے پہلے اپنے اندر کی کمزوریوں سے لڑتا ہے اور ان پر قابو پانے کی کوشش کرتا ہے۔
مارشل آرٹ کی مثبت ٹریننگ سے زندگی میں نظم و ضبط وفاداری محنت ہار بہ ماننا بہادری فرمانبرداری بات ماننے کا جذبہ شرم و حیا ادب استقامت جیسی صفات پیدا ہوتی ہیں اگر یہ صفات پیدا نہیں ہو رہی ہے تو آپ نے ماشل آرٹ کا اصل حاصل نہیں کیا۔۔
مارشل آرٹ انسان کے اندر توجہ اور ارتکاز کی طاقت پیدا کرتا ہے پھر اس طاقت کے ذریعے سے کسی بھی چیز کو حاصل کرنا آسان ہو جاتا ہے۔
(وسلام علیکم ورحمۃاللہ)
Karate
06/05/2023
🦅واحد پرندہ جوعقاب کو چونچ مارنے کی ہمت کرتا ہے وہ کوا ہے۔۔۔۔
یہ عقاب کی پیٹھ پر بیٹھ کر اس کی گردن پر کاٹتا ہے لیکن عقاب۔۔۔جواب نہیں دیتا اور کوے سے الجھ کر اپنا وقت ضائع نہیں کرتا۔۔۔۔
یہ بس اپنے پر کھولتا ہے اور آسمان پر ۔۔۔بہت اونچی اڑان بھرنا شروع کر دیتا ہے۔۔۔۔
اتنی زیادہ اونچائی پر کوے کیلئے سانس لینا مشکل ہو جاتا ہے ۔۔۔۔اور پھر آکسیجن کی کمی کی وجہ سے کوا خودبخود بے حال ہو کر نیچے گر جاتا ہے۔۔۔۔
اسی لیئے ۔۔۔۔!
کوے جیسی فطرت رکھنے والے۔۔۔اور بلا وجہ کی شوخیاں مارنے والے ۔۔۔۔
کم ظرف لوگوں کے ساتھ اپنا قیمتی وقت ضائع کرنے کے بجائے ۔۔۔۔انہیں اگنور کرنا سیکھیں۔۔۔۔
یہ خود بخود اپنی اصلی اوقات پر آ جائیں گے.
یہ معاشرے کے کوے جب آپ کی برابری یا مقابلہ نہیں کر سکتے تو حسد اور جلن میں آپ کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔۔۔تاکہ آپ پر اپنا رعب و دبدبا بیٹھا سکیں۔
مگر ۔۔۔! آپ ان کوے نما انسانوں کو اپنی بہترین کارکردگی سے منہ توڑ جواب دیں۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Houston, TX