Personal Development and Success Recipes & Methods that are neither taught nor learned in any school. شخصی ترقی و کامیابی کے نسخے و طریقے جو کسی اسکول میں نہ پڑھائے جاتے ہیں نہ سکھائے Silva Mind Control; Hypnotherapy
It is a proven fact that Personal development and success is not dependent on hard skills rather it is more dependent on soft skills, one may lack the technical or hard skills but if
one is good at soft skills chances are one can grow and succeed both in their personal and professional lives. On this page you will find some of the most important recipes and step by step methods that are neither taught nor leaned in any school which can help you to learn and implement the most common soft skills like: Learning How To Learn? Increasing Knowledge and Competence, Listening Skills, Goal Setting, Time Management, Decision Making, Problem Solving, Communication Skills, Interpersonal Skills, Personality Development Skills, Self-Confidence and Assertiveness, Planning and Organizing Skills, Leadership Skills, Analytical Skills, Motivational Skills, Anger Management Skills and much more.
ڈاکٹر سید فیصل جیلانی
سرٹیفائڈ ماسٹر لائف کوچ
پی ایچ ڈی؛ ایم بی اے؛ بی ایس؛ پی جی ڈی- ایم ایس اے؛ ڈی ایچ ایم ایس؛ آر ایچ ایم پی؛ سی ایکوپ؛ ایکس سیسا؛ ریکی ماسٹر؛ گریجویٹ سلوا مائنڈ کنڑول اور ہپنوتھراپی
تجربات شاہد ہیں کہ شخصی ترقی و کامیابی کا انحصار ٹھوس صلاحیتوں سے زیادہ لطیف صلاحیتوں پر ہے۔ اگر کسی شخص کی ٹھوس صلاحیتیں، مطلب تعلیمی یا تکنیکی قابلیت زیادہ اچھی نہیں لیکن اسکی لطیف صلاحیتیں بہتر ہیں تو وہ شخص اپنی نجی و پیشہ وارانہ زندگی میں زیادہ ترقی و کامیابی حاصل کر لیتا ہے۔ اس صفحہ پر آپ کو بتائے جائیں گے شخصی ترقی و کامیابی کے وہ نسخے و طریقے جو نہ تو کسی اسکول میں پڑھائے جاتے ہیں نہ ہی سکھائے جاتے ہیں، جنہیں سیکھ کر اور ان پر عمل کر کے آپ ترقی و کامیابی کے راستے پر گامزن ہو سکتے ہیں۔ یہاں آپ کو مختلف لطیف صلاحیتوں کے بارے میں بتایا جائے گا مثلاً: سیکھنا کیسے سیکھنا ہے؟ علمی قابلیت بڑھانا، سننے کی صلاحیت، مقصد طے کرنا، انتظام وقت، فیصلہ سازی، مسائل حل کرنا، انسانی مواصلات، بین الشخصی تعلقات، شخصیت سازی، خود اعتمادی، قائدانہ صلاحیتیں، تجزیاتی صلاحیتیں، منصوبہ بندی و تنظیمی صلاحیتیں، غصہ پر قابو پانے کی صلاحیت، جوش و جذبہ پیدا کرنے کی یا حوصلہ افزائی کی صلاحیتیں اور انکے علاوہ بھی بہت کچھ ۔