08/06/2012
افطار کا وقت ہو گیا ہے آ جائیں بھئی جس جس نے افطاری کرنی ہے
JAVED
Online quran learning institute, With qualified teachers. We can teach real Islamic values to you and your children. Online quran learning
08/06/2012
افطار کا وقت ہو گیا ہے آ جائیں بھئی جس جس نے افطاری کرنی ہے
JAVED
۲: شادی کی مناسب عمر ہاتھ سےنکل جانے کی وجہ سے
آپ کو محسوس ہوتا ہو کہ آپ دوسروں کے سوالیہ نگاہوں کی زد میں ہیں اس وجہ سے
بغیر سوچے سمجھے کسی بھی رشتے کیلیے ہاں کر دینا بہت بڑی غلطی ہے
اے ایمان والو! بیشک شراب اور جُوا اور (عبادت کے لئے) نصب کئے گئے بُت اور (قسمت معلوم کرنے کے لئے) فال کے تیر (سب) ناپاک شیطانی کام ہیں۔ سو تم ان سے (کلیتاً) پرہیز کرو تاکہ تم فلاح پا جاؤ
O ye who believe! Intoxicants and gambling, (dedication of) stones, and (divination by) arrows, are an abomination,- of Satan's handwork: eschew such (abomination), that ye may prosper.
سورہ المائدہ آیت 90
شیطان یہی چاہتا ہے کہ شراب اور جوئے کے ذریعے تمہارے درمیان عداوت اور کینہ ڈلوا دے اور تمہیں اللہ کے ذکر سے اور نماز سے روک دے۔ کیا تم (ان شرانگیز باتوں سے) باز آؤ گے
Satan's plan is (but) to excite enmity and hatred between you, with intoxicants and gambling, and hinder you from the remembrance of Allah, and from prayer: will ye not then abstain?
سورہ المائدہ آیت 91
javed
حدیث:- ہر امتی کے گناہ معاف کر دئے جائیں گے سوائے انکے جو اپنے گناہوں کو "لوگوں پر" ظاہر کرتے ہیں
بخاری جلد 3 حدیث 1006
javed
حدیث:- مالدار اور صحت مند کے لیے جائز نہیں کہ وہ صدقہ لے
نسائی جلد 2 حدیث 2601
javed
اور اللہ جانتا ہے جو کچھ تم چھپاتے ہو اور جو کچھ تم ظاہر کرتے ہو
And Allah doth know what ye conceal, and what ye reveal.
سورہ 16 سورہ النحل آیت 19
javed
اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا
and say: "My Lord! bestow on them thy Mercy even as they cherished me in childhood."
پارہ 15 سورہ 17 سورہ بنی اسرائیل آیت 24
Javed
اور آپ سے حیض (ایامِ ماہواری) کی نسبت سوال کرتے ہیں، فرما دیں: وہ نجاست ہے، سو تم حیض کے دنوں میں عورتوں سے کنارہ کش رہا کرو، اور جب تک وہ پاک نہ ہو جائیں ان کے قریب نہ جایا کرو، اور جب وہ خوب پاک ہو جائیں تو جس راستے سے اﷲ نے تمہیں اجازت دی ہے ان کے پاس جایا کرو، بیشک اﷲ بہت توبہ کرنے والوں سے محبت فرماتا ہے اور خوب پاکیزگی اختیار کرنے والوں سے محبت فرماتا ہے
They ask thee concerning women's courses. Say: They are a hurt and a pollution: So keep away from women in their courses, and do not approach them until they are clean. But when they have purified themselves, ye may approach them in any manner, time, or place ordained for you by Allah. For Allah loves those who turn to Him constantly and He loves those who keep themselves pure and clean.
پارہ 2 سورہ 2 سورہ البقرہ آیت 222
عصر ٹائم
حدیث:- آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر کسی کی عصر کی نماز فوت ہو گئی تو گویا اسکا گھر اور مال لوٹ گیا
ترمذی شریف جلد 1 کتاب الصلٰوۃ حدیث 146
08/05/2012
08/05/2012
♥ دُعَآآء سَيّد الإستِغفَــــار :")
Aye Mahe Ramdhan Aahista Chal
Abhi kafi Qarz Chukana he
ALLAH ko krna he Razi
Aur Gunaho ko Bakhshwana he
Kuch Khawab he Jinko Likhana he
Aur Taabiro ko Pana he
Kuch Tauba krni baqi he
Aur Apne RAB ko Manana he
Jannat ka krna he Sauda
Aur Dozakh se Khud ko Bachana he
Aye Mahe Ramadhan Aahista Chal Abhi kafi Qarz Chukana he.
-: Dua me yaad rakhna :-