03/31/2026
اَللّٰهُمَّ طَهِّرْ قَلْبِي، وَحَصِّنْ فَرْجِي، وَاغْفِرْ لِي ذَنْبِي، وَطَهِّرْ لِسَانِي، وَغُضَّ بَصَرِي، وَزَكِّ نَفْسِي، إِنَّكَ أَنْتَ خَيْرُ مَنْ زَكَّاهَا، أَنْتَ وَلِيُّهَا وَمَوْلَاهَا۔
ترجمہ:
اے اللہ! میرے دل کو پاک کر دے، میری شرمگاہ کی حفاظت فرما، میرے گناہوں کو بخش دے، میری زبان کو پاک کر دے، میری نظر کو جھکا دے، اور میرے نفس کو پاکیزہ بنا دے، بے شک تو ہی اسے بہترین پاک کرنے والا ہے، تو ہی اس کا کارساز اور مالک ہے۔
نوٹ: دعاء حفاظت گناہ
Hafiz Muhammad Qasim Hafiz
Online Qura'n teaching
تلفزيون فلسطين Palestine TV