06/01/2026
لحنِ جلی کی صورتیں
Trusted Online Quran Academy — Since 2018 I Expert Tutors | 5-Day Free Trial | Pay Only if Satisfied I Affordable Fees
06/01/2026
لحنِ جلی کی صورتیں
05/31/2026
05/31/2026
05/30/2026
05/29/2026
One mistake can change everything.
Master Wrong Vs Correct with expert guidance.
Book Free Trial→
http://www.onlinequraniceducation.com
05/27/2026
Eid Al-Adha Mubarak ❤️
05/26/2026
*🕋•···• عید الاضحیٰ کے آداب •···•🕋*
🚿 *عید کے دن غســل کر کے حسبِ توفیق اچھا لباس پہنیں •*
(بخاری و مسلم )
🌹 *عید کو خیر و برکت اور مغفرت کا دن سمجھیـں اور عید گاہ جاکر ہی اس کی خیروبرکت کے اُمیدوار رہیـں •*
(بخاری)
🚫 *عید کے دن صوم رکھنا منع ہے۔*
(بخاری و مسلم )
👈🏻 *بغیر کچھ کھائے عید گاہ جائیـں، عید کے دن کھانے کا آغاز قربانی کے گوشت سے کریں •*
(بخاری، مسند احمد، ترمذی،ابن ماجہ)
عید گاہ جاتے ہوئےتکبیر مسنون کے الفاظ پڑھیں: 👇🏻
🕋 *"اَللَّہُ اَکْبَرْاَللَّہ اَکْبَرْ لا اِلٰہَ اِلَّا اللہ وَاللہ ُاَکْبَرْاَللہُ وَلِلّٰہِ الْحَمْدِ"*
(مشکوٰۃ ، ابن ابی شیبہ)
🌹 *عید کے دن خوشی و مسرت کا اظہار کریں ۔*
(بخاری)
⚔️ *عید کے دن جنگی کھیلوں کا مظاہرہ کیا جائے۔*
(بخاری و مسلم )
🛤️ *عید گاہ سے راستہ بدل کر آئیں*
(بخاری)
🌹 عید کے روز ایکــــــ دوســـرے سے ملاقات کرتے وقت یہ الفاظ کہیــں :
♥️ *" تَقَبَّلَ اللّٰہُ مِنَّا وَ مِنْک "*