Hayya Alal Falah

Hayya  Alal Falah

Share

Hayya Alal Falah
Come To Successful

09/13/2022

ذکر اللہ کی فضیلت

05/12/2022

میں نے کہا گنہگار ہوں میں
رب نے کہا معاف کر دوں گا
میں کہا پریشان ہوں
رب نے کہا سنبھال لوں گا
میں نے کہا اکیلی ہوں میں
رب نے کہا ساتھ ہوں میں
میں نے کہا آج بہت اداس ہوں میں
پروردگار نے کہا نظر اُٹھا کے تو دیکھ
تیرے آس پاس ہوں

03/26/2022

اے آنے والے رمضان تیرے آنے میں اب چند ہی دن باقی ہیں میرا مولا ہمیں اتنی توفیق دے کہ ہم تیرے فضائل سے جھولیاں بھر سکیں آمین

03/12/2022

تراش لو خود کو کچھ اس قدر جہاں میں
پانے والے کو ناز ہو اور کھونے والےکو افسوس رہے

03/12/2022
03/04/2022

اہل اسلام کو شعبان المعظم مبارک ہو

03/03/2022

اور جو قرآن سے جڑ گیا

بیشک وہ فلاح پا گیا

03/01/2022

نمازیوں کا اب سیلاب آنے والا ہے

پتہ چلا ہے کہ اب رمضان آنے والا ہے

اور مسجدوں کا دائرہ ذرا بڑا کردو
بس ایک ماہ کا مسلمان آنے والا ہے

02/26/2022

رجب کے مہینے میں کوئی بھی خصوصی عبادت کسی صحیح سند سے ثابت نہیں۔ البتہ یہ دعا ثابت ہے: "اللهم بارك لنا في رجب وشعبان وبلغنا رمضان."

02/25/2022

‏قیامت کا دن ھوگاھر انسان پُکارے گانفسی نفسی اور اچانک ایک آواز آئے گی یا ربِّ اُمّتی اُمّتی
قربان 👈مُحَمَّد ﷺ⁦⁦❤️⁩

02/21/2022

وقت کو ضائع مت کیا کرو

وقت کے پاس بھی اتنا وقت نہیں کیا آپ کو دوبارہ مل سکے

02/20/2022

قرآن دل دماغ اور قسمت کے دروازے کھول دیتا ہے
مگر اس کے لیے ضروری ہے کہ قرآن کو کھولا جائے
اللہ تعالی ہم سب کو روزانہ تلاوت قرآن پاک کی توفیق و سعادت نصیب فرما
آمین

Want your school to be the top-listed School/college in Atlanta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Atlanta, GA