مدرسة تنزيل القرآن بڈالی تحصيل واڑی دیر بالا

مدرسة تنزيل القرآن بڈالی تحصيل واڑی دیر بالا wari upper Dir Khyber pukhtun khwa

26/05/2026

اعلامیہ عید الاضحیٰ تعطیلات
مدرسہ تنزیل القرآن بڈالی للبنین وللبنات بڈالی ضلع دیر بالا کی جانب سے تمام طلباء، طالبات اور والدین کو عید الاضحیٰ مبارک۔
ادارے میں عید الاضحیٰ کے پرمسرت موقع پر تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تمام طلباء و طالبات نوٹ فرمائیں کہ ادارے میں دوبارہ حاضری 8 جون، بروز پیر کو ہوگی دعا ہے کہ یہ عید آپ سب کے لیے خوشیوں اور سعادتوں کا پیغام لائے۔عید مبارک
از دفتـــــــــــــــر تعلیمات مدرسہ تنزیل القرآن بڈالی

25/04/2026

مولانا مبارک زیب صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی مدرسہ تنزیل القرآن بڈالی میں بابرکت تشریف آوری ہوئی۔ آپ نے طلباء اکرام کو نہایت قیمتی نصائح و ہدایات سے نوازا، جس سے طلباء نے بھرپور استفادہ کیا۔ آخر میں آپ کے دستِ مبارک سے نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلباء میں انعامات
اللہ تعالیٰ مزید ترقی عطا فرمائے بھی تقسیم کیے گئے۔
اللہ تعالیٰ مزید ترقی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
Maaz Ahmad

13/04/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
📚 اعلانِ داخلہ 📚
الحمدللہ! مدرسہ تنزیلُ القرآن میں دراساتِ سالِ اوّل کے داخلے جاری ہیں، اور اب تک 35 طلبہ داخلہ لے چکے ہیں۔
یہ بہترین موقع اسکول، کالج، یونیورسٹی کے طلبہ، اساتذہ اور مصروف حضرات کے لیے ہے۔
🕰️ وقت: روزانہ صرف 1 گھنٹہ (مغرب تا عشاء)
📖 مضامین: • قاعدہ و ناظرہ
• تفسیرِ قرآن
• فقہی مسائل
• احادیث
👨‍🏫 5 اساتذہ کرام کی نگرانی میں باقاعدہ تعلیم
✨ آئیں! اپنے وقت کو علمِ دین سے روشن بنائیں
داخلہ جاری ہے — ابھی رابطہ کریں!
03088881279
03038815931

10/04/2026

الحمدللہ! آج دوستوں کی کوشش، محنت سے دراساتِ دینیہ مسالِ اوّل کے لیے تقریباً 30 طلبہ کرام تیار ہو گئے ہیں۔ااب بھی مدرسہ تنزیل القرآن میں داخلے جاری ہیں

📢 اہم اعلان برائے والدینمدرسہ تنزیل القرآن للبنین بڈالی میں📚 دراساتِ دینیہ (دو سالہ کورس)📖 حفظ، ناظرہ، اور قاعدہمیں داخل...
01/04/2026

📢 اہم اعلان برائے والدین

مدرسہ تنزیل القرآن للبنین بڈالی میں
📚 دراساتِ دینیہ (دو سالہ کورس)
📖 حفظ، ناظرہ، اور قاعدہ

میں داخلوں کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے!

اپنے بچوں کے دینی اور روشن مستقبل کو سنوارنے کا یہ ایک سنہری موقع ہے ✨

📍 محدود نشستیں — جلدی رجسٹریشن کروائیں

📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں

03038815931
03088881279

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌿 اطلاعِ عام برائے طلبۂ علم و شائقینِ علومِ دینیہ 🌿ادارۂ ہٰذا مدرسہ تنزیلُ القرآن بڈا...
03/03/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🌿 اطلاعِ عام برائے طلبۂ علم و شائقینِ علومِ دینیہ 🌿
ادارۂ ہٰذا مدرسہ تنزیلُ القرآن بڈالی میں دراساتِ سالِ اوّل کے لیے داخلہ جات کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔
تمام خواہش مند حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آج ہی اپنے داخلہ فارم جمع کرا سکتے ہیں۔
🕑 وقتِ وصولیِ فارم: دوپہر 2 بجے سے شام 4 بجے تک۔
ان شاء اللہ تعالیٰ داخلہ جات عید تک جاری رہیں گے، جبکہ عید کے بعد باقاعدہ دروس کا آغاز ہوگا۔
یہ سنہری موقع ہر عمر کے افراد کے لیے میسر ہے؛ حتیٰ کہ 80 سال تک کے معمر حضرات بھی داخلہ لے سکتے ہیں۔
مزید برآں، آن لائن داخلہ کی سہولت بھی فراہم کی گئی ہے۔
داخلہ کے لیے درج ذیل کوائف ارسال کرنا ضروری ہے:
▪️ نام
▪️ ولدیت
▪️ رابطہ نمبر03488881279
📞 رابطہ نمبر: 03088881279
اہلِ علم سے گزارش ہے کہ اس بابرکت موقع سے بھرپور استفادہ کریں اور علومِ نبویہ کی تحصیل کو اپنے لیے ذریعۂ نجات بنائیں۔
والسلام
🌸

الحمد للہ! یہ انتہائی خوشی اور مسرت کا مقام ہے کہ ہمارے محترم دوست مولانا سمیع اللہ صاحب کو ایک ہی وقت میں دو عظیم نعمتو...
05/01/2026

الحمد للہ! یہ انتہائی خوشی اور مسرت کا مقام ہے کہ ہمارے محترم دوست مولانا سمیع اللہ صاحب کو ایک ہی وقت میں دو عظیم نعمتوں سے نوازا گیا — ایک طرف دستارِفضیلت کی سعادت حاصل ہوئی، تو دوسری طرف شادی جیسے بابرکت رشتہ میں بندھنے کی خوش خبری۔
یہ دونوں کامیابیاں نہ صرف مولانا صاحب کے لیے باعثِ فخر ہیں بلکہ ان کے اساتذہ، والدین، احباب اور طلبہ کے لیے بھی باعثِ سعادت و مسرت ہیں۔
ہم دعا گو ہیں کہ:
- اللہ تعالیٰ ان کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے،
- ان کی ازدواجی زندگی کو محبت، سکون اور دین داری سے بھر دے،
- اور انہیں دین کی خدمت میں نمایاں مقام عطا فرمائے۔
بارک اللہ لک و بارک علیک و جمع بینکما فی خیر

14/12/2025

الحمدللہ! مدرسة تنزيل القرآن بڈالی تحصيل واڑی دیر بالا میں دستار بندی کی روح پرور محفل

آج مدرسہ تنزیل القرآن بڈالی میں ایک پُرنور دستار بندی پروگرام منعقد ہوا،
جس میں مجموعی طور پر 62 طلبہ و طالبات نے مختلف شعبوں (بخاری، ترجمہ، ناظرہ، سیرت کلاس) میں تکمیل حاصل کی۔

اس مبارک موقع پر علاقہ کے معزز مشائخ، علما کرام اور کلی کے مشران نے شرکت فرمائی۔

جبکہ محفل کے مہمانانِ خصوصی

- شیخ الحدیث مولانا زاکراللہ صاحب (استاد، دارالعلوم دیر)
- مولانا عدنان الدین صاحب (مہتمم، جامعہ عبداللہ بن مسعود دیر)

نے اپنی قیمتی موجودگی سے رونق بخشی۔

اللہ تعالیٰ مدرسے کی خدمات کو قبول فرمائے اور طلبہ و طالبات کے علم میں برکت عطا فرمائے۔
آمین۔

منجانب: مدرسہ تنزیل القرآن بڈالی

مدرسہ تنزیل القرآن بڈالی تحصيل واڑی دیر بالا میں ختم القرآن وختم بخاری شریف میں آنے والے تمام مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ...
12/12/2025

مدرسہ تنزیل القرآن بڈالی تحصيل واڑی دیر بالا میں ختم القرآن وختم بخاری شریف میں آنے والے تمام مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہیں

مدرسة تنزيل القرآن بڈالی تحصيل واڑی دیر بالا  ختم القرآن وختم بخاری شریف
12/12/2025

مدرسة تنزيل القرآن بڈالی تحصيل واڑی دیر بالا ختم القرآن وختم بخاری شریف

ที่อยู่

Ban Wari Sawat

เว็บไซต์

แจ้งเตือน

รับทราบข่าวสารและโปรโมชั่นของ مدرسة تنزيل القرآن بڈالی تحصيل واڑی دیر بالاผ่านทางอีเมล์ของคุณ เราจะเก็บข้อมูลของคุณเป็นความลับ คุณสามารถกดยกเลิกการติดตามได้ตลอดเวลา

ทางลัด

แชร์

ประเภท