Sirat ul Jinan Academy

Sirat ul Jinan Academy Allama Muhammad Mansoor Maturidi belongs to Fiqh Hanafi Maslak Ahl e Sunnat Wal Jamat. Contact:
0300 2319639
0316 6010 911
(3)

اِنَّ اللّٰهَ وَ مَلٰٓىٕكَتَهٗ یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّ یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَ سَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں۔ تو اے ایمان والو! تم بھی ان ﷺ پر درود بھیجو اور بہترین سلام۔ Sirat ul Jinan Academy is owned by Allama Mansoor Maturidi (Khateeb of Jamia Masjid Faizan-e-Auliya, Karachi), conducts Islamic courses including Dars

e Nizami, Alim Course, Alimah Course, Arabic Grammar Course, Quran Translation Course, Tafseer Siratul Jinan Course online. His Maternal School was Jamia Noor ul Quran, Karachi from where he completed Dars e Nizami Alim Course. Allama Mansoor Maturidi is basically a software engineer and a Microsoft Certified Professional (MCP) from Sir Syed Engineering University, Karachi, Graduated in Computer Science (BCS) from Shah Abdul Latif University, Post-Graduated from NED University, and Mastered in Business Administration (MBA) from Federal Urdu University. His Android Application of Arabic Morphology (ILM US SARF) is available on the Google Play store and used by thousands of Dars e Nizami Students.

08/05/2026
02/04/2026

درس نظامی، عالم کورس، عالمہ کورس، آن لائن
دورانیہ: 2 سال، 4 سال اور 6 سال
ہر عمر کے خواتین و حضرات، طلباء و طالبات کے لئے گھر بیٹھے آن لائن کلاسز کے ذریعے دینی تعلیم حاصل کرنے کا بہترین موقع۔
نصاب میں اسلامی تعلیمات،
قرآن و حدیث،
تجوید،
ترجمہ و تفسیر،
عقائد ،
فرض علوم،
احکام شریعت،
آسان عربی گرامر (صرف و نحو و بلاغت)،
عربی ادب، دورہ حدیث،
اسلامی تاریخ اور مزید بہت کچھ شامل ہے
✔ ہفتہ میں پانچ دن، پیر تا جمعہ لگاتار لائیو کلاسز، زوم پر ہوتی ہیں
✔ کلاسز کی ریکارڈنگ بھی فراہم کی جاتی ہے
✔ کلاسز کے اوقات برائے طلباء : عشاء کے بعد 1 گھنٹہ
✔ کلاسز کے اوقات برائے طالبات: مغرب کے بعد 1 گھنٹہ
✔ نصابِ تعلیم: اہل سنت پاکستان بورڈ کے مطابق
✔ مسلک : سنی ، اہل سنت و جماعت
✔ مناسب فیس
WhatsApp:
0329 9476160
03121205506
03166010911
https://www.siratacademy.com.pk/alimah.html













معراج النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم مکمل بیان آن لائن کلاس
16/01/2026

معراج النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم
مکمل بیان
آن لائن کلاس

اللہ تعالیٰ نے اس واقعے کو کسی انسان کی کتاب میں نہیں،بلکہ اپنی کتاب قرآن میں بیان فرمایا:سُبْحَانَ الَّذِي أَسْرَىٰ بِعَبْدِهِ لَيْلًا مِّنَ الْمَسْجِدِ الْ...

صراط الجنان اکیڈمی کی جانب سے عالمہ کورس، درس نظامی کی طالبات کو عالیہ اول، درجہ خامسہ کے سالانہ امتحانات میں کامیابی بہ...
14/01/2026

صراط الجنان اکیڈمی کی جانب سے عالمہ کورس، درس نظامی کی طالبات کو عالیہ اول، درجہ خامسہ کے سالانہ امتحانات میں کامیابی بہت بہت مبارک ہو
🌹 اللہ رب العزت حصول علم دین کی اس راہ پر استقامت عطا فرمائے آمین 💐

03299476160
https://siratacademy.com.pk/

صراط الجنان اکیڈمی کی جانب سے عالمہ کورس، درس نظامی کی طالبات کو خاصہ دوم، درجہ رابعہ کے سالانہ امتحانات میں کامیابی بہت...
13/01/2026

صراط الجنان اکیڈمی کی جانب سے عالمہ کورس، درس نظامی کی طالبات کو خاصہ دوم، درجہ رابعہ کے سالانہ امتحانات میں کامیابی بہت بہت مبارک ہو
🌹 اللہ رب العزت حصول علم دین کی اس راہ پر استقامت عطا فرمائے آمین 💐

0329 9476160

https://siratacademy.com.pk/

صراط الجنان اکیڈمی کی جانب سے عالمہ کورس، درس نظامی کی طالبات کو خاصہ اول، درجہ ثالثہ کے سالانہ امتحانات میں کامیابی بہت...
13/01/2026

صراط الجنان اکیڈمی کی جانب سے عالمہ کورس، درس نظامی کی طالبات کو خاصہ اول، درجہ ثالثہ کے سالانہ امتحانات میں کامیابی بہت بہت مبارک ہو
🌹 اللہ رب العزت حصول علم دین کی اس راہ پر استقامت عطا فرمائے آمین 💐

0329 9476160

https://siratacademy.com.pk/

📘 عربی گرامر، صرف و نحو کورسآن لائن گروپ کلاسز (بذریعہ زوم)کیا آپ✔ قرآنِ کریم کی عبارت خود سمجھنا چاہتے ہیں؟✔ عربی صرف و...
28/12/2025

📘 عربی گرامر، صرف و نحو کورس
آن لائن گروپ کلاسز (بذریعہ زوم)
کیا آپ
✔ قرآنِ کریم کی عبارت خود سمجھنا چاہتے ہیں؟
✔ عربی صرف و نحو کی بنیاد مضبوط کرنا چاہتے ہیں؟
✔ درسِ نظامی کے لیے تیاری چاہتے ہیں؟
تو یہ کورس آپ کے لیے ہے ✨
📚 کورس میں شامل مضامین:
▪️ صیغوں کی پہچان
▪️ قرآنی مثالیں
▪️ تعلیلات کے قواعد
▪️عبارت، اعراب اور ترجمہ
▪️ قرآنی آیات کی نحوی ترکیبیں
▪️ عملی مشق کے ساتھ فہمِ قرآن
🕰️ دورانیہ:
⏳ 6 ماہ
🗓️ آغاز: 15 جنوری سے
🕕 اوقات: شام 6 بجے تا 7 بجے، پیر تا جمعہ روزانہ
🔹 آن لائن گروپ کلاسز (Zoom)
🔹 ریکارڈنگ بھی فراہم کی جائے گی
💰 فیس:
💵 2000 روپے ماہانہ
👨‍🏫 مدرس:
علامہ منصور ماتریدی
📞 رابطہ:
📱 WhatsApp: 03166010911
0329 9476160
🌐 Web: SiratAcademy.com.pk

📌 داخلہ لینے کے لئے *Yes* ٹائپ کریں

Address

Tabuk

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sirat ul Jinan Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Sirat ul Jinan Academy:

Share