24/05/2026
خدیجہ میرا کون یقین کرے گا؟ 🥹
Rooh Revival – Awakening hearts, reconnecting souls with Allah.
Motivational Islamic videos for youth, Quran reflections, spiritual guidance, and deep reminders to strengthen faith.
24/05/2026
خدیجہ میرا کون یقین کرے گا؟ 🥹
Beautiful Durood Sharif 🤍 | Peace Upon The Prophet ﷺ
Allah Janta Hai Tumhara Dil Kyun Toota Hai ❤️
11/05/2026
`"اپنی جوانی اور طاقت کے دھوکے میں نہ رہو!"`🥺🩶
* جو قبرستان آباد ہیں،
* وہ کل تمہاری ہی طرح زندہ، جوان اور طاقتور تھے…
* آج خاموش مٹی کے نیچے ہیں۔
> یاد رکھو۔۔۔۔۔۔۔
* جوانی فانی ہے،
* طاقت عارضی ہے،
* *اصل کامیابی رب کی رضا ہے۔*
`اپنے رب کو یاد کرو، اس سے پہلے کہ موقع اور وقت ہی ختم ہو جائے۔`🖤🥀
👉 “اللہ کی طرف لوٹنے والا کبھی خسارے میں نہیں رہتا…”