07/03/2021
مرکز ترجمہ و تحقیق، کمپوزنگ اور پرینٹنگ
ایم اے ۔ ایم۔فل اور پی ایچ ڈی سکالرز کے لئے مرکز درج ذیل سہولتیں فراہم کرتا ہے:
- تھیسس اور اکیڈمک مقالات ،کے عنوانات آرٹیکل اور خطہ البحث کی تیاری میں مشاورت اور مواد کی تلاش میں رہنمائی
- عبارتوں، مقالات، عنوانات، حاشیوں، شعروں اور نظموں، پیراگرافوں، خانہ دار چارٹوں، کالموں، فہارس، حوالوں اور مآخذ کی فہرست مرتب کرنا۔
- تھیسس کی نظر ثانی اورعبارتوں کی تخریج کرنا۔ نیز پروف ریڈنگ اور گرائمر کی غلطیاں درست کرنا۔
- عربی عبارتوں اور الفاظ پراعراب لگانا اور جملوں کے اعراب عربی گرائمر کے قواعد کے مطابق درست کرنا۔
- اردو اورانگریزی سے عربی میں اورعربی سے اردو اورانگریزی میں ترجمہ کرنا۔
- ڈیزائننگ کے پروفیشنل سوفٹ ویئرز سے ٹائٹل، مقالات کے عنوانات اورگرافکس صفحات کی ڈیزائننگ کرنا۔
ہماری خصوصیات
- لکھنے کے دوران آپ کو پیش آنے والی تمام مشکلات کو ہم حل کریں گے۔
- ہم ایسے عمدہ حل پیش کریں گے جس سے آپ کی تمام ضرورریات پوری ہوجائيں گی۔
- آپ کے علمی پروجیکٹ پر نظرثانی اور اس میں ایڈیٹنگ کرکے اسے بہتر شکل میں پیش کریں گے۔
۔کمپوزنگ اور پرینٹنگ
براہ مہربانی بلاتکلف رابطہ کیجئے اگر آپ کو کوئی معاونت یامشاورت درکار ہوتو :
WhatsApp and Call 0300-00 74 74 5
ای میل پر میسیج کیجئے:
[email protected]