11/09/2026
🌟 محنت، لگن اور کامیابی کا سفر 🌟
ماشاءاللہ! اسلامیہ ماڈل سکول میاں منڈی کے طلباء اپنی محنت، لگن اور مسلسل کوششوں کے ذریعے اعلیٰ مقام حاصل کرنے کے لیے بھرپور جدوجہد کر رہے ہیں۔
اسی طرح ہمارے اساتذہ کرام بھی خلوص، محنت اور لگن کے ساتھ طلباء کی تعلیم و تربیت میں مصروفِ عمل ہیں۔
📚 طلباء کی محنت + اساتذہ کی رہنمائی = روشن مستقبل
ان شاءاللہ، اسلامیہ ماڈل سکول کے طلباء علم، کردار اور کامیابی کے میدان میں نئی بلندیوں کو چھوتے رہیں گے۔ 🌟
اسلامیہ ماڈل سکول میاں منڈی — روشن مستقبل کی جانب ایک قدم