The AQ Online Academy

The AQ Online Academy

Share

Thank you for exploring the benefits of online learning.

The primary objective for the AQ Academy is to provide students access to online and extended learning options that will help them to develop a personalized learning path.

28/05/2025
28/10/2024

علم وادب کے سارے خزانے گزر گئے
کیا خوب تھے وہ لوگ جو پرانے گزر گئے

21/10/2024

If you think like you are useless, just feel about the students who study Law in a lawless country.

13/10/2024

A Mother May be Educated or Uneducated, but she is the best Guide and the last hope in the world when you fail.

31/07/2024

ایک ہی حل ہے: نصاب میں تبدیلی
دنیا میں ہر آن نیا تغیر اور نئی ٹیکنالوجی آ رہی ہے لیکن ہم اپنے بچوں کو وہی پرانا 1950 اور 1960 کا کورس پڑھا رہے ہیں۔ انہیں بڑے ہو کر پھر سے نیا سب کچھ سیکھنا پڑتا ہے اور پھر وہ کیسے دنیا کے مقابلے میں کھڑے ہو سکتے ہیں۔

یہ مسئلہ حل کرنے کے لیے نصاب میں تبدیلی ضروری ہے۔ نئے کورس میں جدید علوم، ٹیکنالوجی اور عملی زندگی سے متعلق مضامین شامل کیے جائیں۔ اس طرح طلباء کو مستقبل کی تیاری کے لیے بہتر طریقے سے تیار کیا جا سکے گا۔

نصاب میں تبدیلی کے ساتھ ساتھ تعلیمی اداروں میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال بھی بڑھانا چاہیے۔ اس سے طلباء کی دلچسپی بڑھے گی اور وہ زیادہ موثر طریقے سے سیکھ سکیں گے۔

اگر ہم اپنے بچوں کو مستقبل کے چیلنجز کا سامنا کرنے کے قابل بنانا چاہتے ہیں تو ہمیں تعلیمی نظام میں فوری تبدیلی لانے کی ضرورت ہے۔

26/07/2024

Join AQ.

Want your school to be the top-listed School/college in Riyadh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Riyadh
12332