Qasim Ali Vlogs

Qasim Ali Vlogs

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Qasim Ali Vlogs, Riyadh.

14/07/2021
30/04/2021

لفظوں کی بھی جڑیں ہوتی ہیں اور یہ جڑیں زمین کا نہیں بلکہ دل کا سینہ چیر کر گھر کرتی ہیں۔
قاسم علی

07/04/2021

آدھا نمبر
کبھی کسی ایسے بچے کو دیکھا ہے جو پرچہ دے اور آدھے نمبر کی وجہ سے فیل ہو جائے اور استاد پرچہ بچے کے ہاتھ میں دے اور بولے کہ سب سوالات کو غور سے دیکھو پورا پرچہ پڑھ لو اگر کہیں سے بھی نمبر کم یا زیادہ ہو سکتے ہو تو بتاؤ اور شاگرد پورے پرچہ کا جائزہ لے اور اسے پتہ چلے کہ استاد نے تو بالکل درست نمبر کاٹے اور جمع کیے ہیں لیکن وہ اپنی طرف سے بے انتہا کوشش کرے کہ کہیں سے آدھا نمبر بڑھ جائے لیکن اس کو کوئی صورت نظر نہ آئے تو سوچو اس شاگرد کی کیا کیفیات ہونگی اب وہ کس قدر بے بس اور لاچار ہوگا۔
اب شاگرد کی جگہ میں خود کو کو رکھتا ہوں اور امتحان یوم القیامۃ اور دعا کرتا ہوں کہ یا اللہ مجھے قیامت کے دن ایسے حساب ایسی کیفیات سے محفوظ فرمانا۔
اور جس طرح استاد بچے پر رحم کرتے ہوئے آدھا نمبر خوشخطی کا دے کر اس کو پاس کر دیتا ہے اس طرح یا اللہ تو مجھے اپنے نبی کا امتی سمجھ کر معاف فرما دینا۔
آمین

01/04/2021

میرا خیال
جب ہم کسی کو الوداع کرتے وقت ہاتھ ہلاتے ہیں تو اس کا مطلب جانے والے کو یہ بتلانا ہوتا ہے کہ تمہارے بغیر میرا ہاتھ خالی ہے۔

01/04/2021

جب روح سجدے میں جھک جاتی ہے تو بازار میں نظریں خود بخود جھک جاتی ہیں۔

Photos from Qasim Ali Vlogs's post 26/01/2021
30/12/2020

تیری یاد میں لکھا ہر لفظ میری زندگی کا سرمایہ ہے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Riyadh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Riyadh