*استاذ محترم
🥰🫀
*گران شیخ صاحب محترم ته ڈالئ*
*شیخ عبدالحمید په مونگه ٹولو باندی گران دی*
🥰👊
*خائیسته خکلی داعی د احادیثو او قران دی*
Islamic Education اسلامی تعلیم
👈📚قران وسنت کا دعوت ہميشہ بلند رہیگاہ ان شاء اللہ 💪
💞📕وانتم الاعلون ان کنتم مومینین ✒
09/12/2025
فارغ التحصیل طلباء کرام جامعہ عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ
*اللّٰہ تعالیٰ ان تمام فارغ التحصیل طلبہ کو دینِ حق کا سچا خادم، باعمل عالم، اور امت کے لیے رہنما بنائے۔*
اللّٰہ ان کے علم میں برکت، عمل میں اخلاص اور دعوت میں قبولیت عطا فرمائے۔ اللّٰہ رب العزت ان کے اساتذہ کرام، خاص طور پر شیخ ابو ھمام عبد الحمید حفظہ اللہ، کی محنتوں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔*
آمین یا رب العالمین۔
اخوکم فی اللہ۔ ابو ھمام سلفی المیدانی
09/12/2025
🌙 دعوتِ عام
عظیم الشان دَورۃُ الصُّغری پروگرام
مدرسہ ہذا کی جانب سے تمام مسلمان بھائیوں کو نہایت ادب کے ساتھ
اس بابرکت اور مفید علمی پروگرام میں شرکت کی عام دعوت دی جاتی ہے۔
---
📅 تاریخ و وقت:
بروز ہفتہ، بعد نمازِ ظہر
13 دسمبر 2025
📍 مقام:
جامعہ عمر بن الخطابؓ
کامبٹ، ثمرباغ، دیر لویر
---
🌟 مہمانِ خصوصی:
شیخ القرآن والحدیث
حضرت مولانا عبیداللہ المدنی حفظہ اللہ ورعاہ
(پشاور سے تشریف لائیں گے)
🌟 اختتامی بیان و حدیث:
مدیرُ المدرسہ
شیخ ابو ہمام عبد الحمید حفظہ اللہ ورعاہ
---
📞 رابطہ برائے معلومات:
+92 343 1985146
+92 302 8533819
---
🕌 الداعی الی الخیر:
مدرسہ ھذا
*د مرگ سخته ! او په قبر کی عذاب*
😢😢
*نبی ﷺ چی کله وفات کیدو*
*په نبی ﷺ د ذنکدن سخته !*
*الشیخ عبدالحمید کامبٹ حفظه الله*
د شهادت مرګ
چي سومره خلق ئي انتظار کوي
شيخ عبد المنان حفظه الله
ابو الیتام لاڑو زمونگ کہ مینز نہ 😭😭 اللہ دی دہ شھادت عظیم مرتبہ ورکی پہ فراق دہ ڈیر خفہ یو اللہ تعالیٰ دی جنت الفردوس کی اعلیٰ میلمستیا وکہ آمین یارب العالمین 😭😭😭
خادم
مدرسه
یتیم
کونڈہ
غریب
مزدور
مسجد
ٹول دفن شو
28/11/2025
دہ شیخ عزت اللہ موحد شھید ان شاءاللہ تعالیٰ پہ شھادت مو زڑونہ جڑاکوی ظالمانو اللہ مو ھلاک او برباد کہ
Click here to claim your Sponsored Listing.