28/12/2025
خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
Surat No 23
سورة المؤمنون
آیت 61
ترجمہ
(مومن) وہ ہیں جو بھلائیاں حاصل کرنے میں جلدی دکھا رہے ہیں ، اور وہ ہیں جو ان کی طرف تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں ۔
2
صلی اللہ علیہ و آلہ و اصحابہ و سلم