Zikr-e-Khuda

Call Contact the school

Zikr-e-Khuda دلوں کو سکون دینے والا، رب کا ذکر ہر لمحے۔
زکرِ خدا کے چراغ سے ایمان کی روشنی پھیلائیں۔

*سوال:  سب سے طویل سورت کون سی ہے۔۔۔؟*💞🤗سورۃ یٰسٓ 🥰         سورۃ البقرہ❤️سورۃ الفیل👍🏻        سورۃ النساء 🙏🏻ریکٹ ضرور کر ...
22/02/2026

*سوال: سب سے طویل سورت کون سی ہے۔۔۔؟*💞🤗

سورۃ یٰسٓ 🥰 سورۃ البقرہ❤️
سورۃ الفیل👍🏻 سورۃ النساء 🙏🏻
ریکٹ ضرور کر کے بتایں ♥️

09/02/2026

`A reminder for all of you`🌻

اس دنیا میں سواۓ اللّه کی ذات کے کوئی بھی آپ سے محبت نہیں کرتا کوئی بھی نہیں ۔۔
کیوں آپ کو یہ بات سمجھ نہیں آتی ۔۔؟
*کیا یہ کل کے آۓ ہوۓ لوگ آپ کے لیے اللّه کے حکم سے زیادہ پیارے ہو گئے ؟*
کبھی سوچا ہے کہ رب آپ کو یوں اس طرح حرام اور ناجائز تعلقات میں دیکھ کر کتنا ناراض ہوتا ہوگا کہ میں نے اپنے بندے کو کس کام کے لیے بیھجا تھا اور یہ کیا کر رہا ہے 🫠

*یقین کریں میری اس بات کا کوئی بھی آپ سے آپ کے رب سے زیادہ محبت نہیں کر سکتا ، یہ سب لوگ ایک دن آپ کو چھوڑ جائے گے جب آپ ان کے قابل نہیں رہے گے ۔۔ تب صرف اللّه ہوگا آپ کے پاس بس اور کوئی نہیں ۔۔۔ اس لیے ابھی بھی وقت ہے لوٹ آؤ اپنے رب کی طرف وہ آج بھی آپ کا منتظر ہے*❤️‍🩹🕊️✨

*بیشک اللّٰہ ہر چیز پر قادر ہے 😘🫶🥀*
09/02/2026

*بیشک اللّٰہ ہر چیز پر قادر ہے 😘🫶🥀*

> *دعا سب کر سکتی ہے🤲🏻🌸*  *بس اِس یقین کے ساتھ مانگنا کہ، جو مانگ رہے ہو وہ دنیا کے لیے اور تمہارے لیے نا ممکن ہے، لیکن ...
08/02/2026

> *دعا سب کر سکتی ہے🤲🏻🌸*
*بس اِس یقین کے ساتھ مانگنا کہ، جو مانگ رہے ہو وہ دنیا کے لیے اور تمہارے لیے نا ممکن ہے، لیکن جس سے مانگ رہے ہو!*
> *وہ عَلٰی کُلّ شئءٍ قدِیرٌ ہے🌎🌈*
*جو اس پورے نظام شمسی کو چلا رہا ہے، جو رات اور دن کو بدل رہا ہے، جو تمہارے جسم میں ایک نظام کے تحت خون کو گردش کروا رہا ہے، جو آج تک تمہیں ہر بار سمبھالتا آیا ہے،*
> *وہ ربّ یہ دعا بھی قبول کر لے گا♥🥹*
*اُس سے جب بھی مانگو جیسے بھی مانگو وہ سنتا ہے، بس یقین کو کامل کرکے مانگو یہ جان لو جو مانگ رہے ہو وہ ممکن کرنا اُس ربّ کے لیے مشکل نہیں، تم دیکھنا تمہیں خود نظر آئیں گی تمہاری دعائیں قبول ہوتی ہرئی،*
> *معجزے تم خود دیکھ لو گے🫧🎀*

`قـرآن کـہتــا ہــے`🫀*_قرآن پاک بار بار کہتا ہے_* نا امید نہ ہںو، کمزور نہ پڑو، غمگین نہ ہو *بے شک اللہ تعالیٰ ہر چیز پر...
08/02/2026

`قـرآن کـہتــا ہــے`🫀

*_قرآن پاک بار بار کہتا ہے_*

نا امید نہ ہںو، کمزور نہ پڑو، غمگین نہ ہو
*بے شک اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے*✨❣️

08/02/2026

زندگی کی مصروفیات، پریشانیاں اور خواہشات میں انسان کبھی کبھی خود کو بھول جاتا ہے… اور اپنے اصل مقصد سے بھی دور ہو جاتا ہے۔ ایسے میں رب بڑی شفقت سے ہمیں آواز دیتا ہے.. 🥹

فَأَيْنَ تَذْهَبُونَ
کہاں چلے جا رہے ہو؟

اور پھر کتنے پیار سے راستہ بھی بتایا جا رہا ہے… 🥺

فَفِرُّوا إِلَى اللَّهِ
پس دوڑو، اللہ کی طرف ♥️

07/02/2026
15/12/2025

> *سنو! کیا تمہیں پتہ ہے....؟؟♥️🦋*
> *کہ تم کس قدر خاص ہو ؟؟🫠*
> *کیا تمہیں معلوم ہے........؟؟🌸*
*کہ آسمانوں کے پار کوئی ہے جو تم سے بہت محبت کرتا ہے!*
`کیا تم اس کی محبت محسوس کرتے ہو....؟؟🎀
*واللہ تم بہت خاص ہو، کیونکہ*
> *تم سے زمینوں اور آسمانوں کا رب محبت کرتا یے🥹*

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

*"شَمسُ الخَمِيسِ إذَا تَغِيبْ ؎**زِد فِي الصَّلَاةِ عَلىٰ الحَبيبْﷺ"🤍* "جب جمعرات کا سورج غروب ہو جائے تو نبی کریم ﷺ کی...
11/12/2025

*"شَمسُ الخَمِيسِ إذَا تَغِيبْ ؎*
*زِد فِي الصَّلَاةِ عَلىٰ الحَبيبْﷺ"🤍*

"جب جمعرات کا سورج غروب ہو جائے تو نبی کریم ﷺ کی ذات اقدس پہ درود پاک کی کثرت کیا کرو🍁"

*صَلَّی ﷲُ عَلَيْهِ وَسَلَّمْ 💐*

Address

Al Henakiyah Province Medina
Medina

Telephone

+966590205861

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zikr-e-Khuda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Zikr-e-Khuda:

Shortcuts

Share