27/11/2024
فیس بک میں اچانک آنے والے گندی ویڈیو تصاویر سے جان چھڑانے کا آسان طریقہ 👇
بہت ہی عمدہ سیٹنگ جس سے آپ اچانک ہی سامنے آ جانے والی گندی اور فحش مواد والی ویڈیوز کو ہمیشہ کیلئیے اپنی پروفائل سے ہٹا سکتے ہیں ۔ خاص طور پر نوجوان نسل کیلئیے اور ٹین ایجرز کیلئیے ۔
فیس بک سے اچانک غیر اخلاقی اور فحش مواد ہٹانے کا طریقہ۔۔۔
1۔۔۔اپنی فیس بک کے کونے میں لگی تین لکیروں کو دبائیں۔
2۔۔۔ پھر settings and privacy والے بٹن کو دبائیں۔
3۔۔۔پھر settings والا بٹن دبائیں۔
4۔۔۔پھر News feed والا بٹن دبائیں۔
5۔۔۔۔پھر Reduce والا بٹن دبائیں۔
6۔۔۔۔پھر Sensitive content والا بٹن دبائیں۔
7۔۔۔۔پھر Reduce more والا بٹن دبائیں۔
آخر میں دوسرے گول دائرے کو سلیکٹ کر کے ok کر دیں۔۔۔
تمام دوستوں کو یہ معلومات بھیجیں۔ تا کہ فیس بُک پر اچانک سامنے آنی والی غیر اخلاقی، غیر اسلامی ویڈیوز وغیرہ مواد سے امت کو بچایا جا سکے۔۔۔
16/12/2023
11/09/2022
09/07/2022
02/05/2022
02/05/2022