abunoohmbilal

abunoohmbilal

Share

"-🌿🤘🖖🖕🍁




😂
- --
^^★┼🤘🖖🖕😂 •°




:- 🌿RAHIM🏏🌿

Photos from abunoohmbilal's post 08/04/2026

مسجد قباء اسلام کی تاریخ میں تعمیر کی جانے والی پہلی مسجد ہے، جس کی بنیاد نبی کریم ﷺ نے ہجرتِ مدینہ کے وقت 1 ہجری (622ء) میں رکھی۔ یہ مدینہ منورہ کے جنوب مغرب میں تقریباً 3 سے 5 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ اس مسجد میں دو رکعت نفل پڑھنے کا ثواب ایک عمرے کے برابر ہے ۔
بعض بشری مجبوریوں کے باعث مدینہ منورہ کے اس وزٹ میں جانے کا موقع نہ ملا تو آج کے دن جلدی جلدی میں یہاں حاضری کا شرف حاصل ہو ہی گیا فللہ الحمد۔

Photos from abunoohmbilal's post 24/03/2026

چھتری کھلنے کا خوبصورت منظر

21/03/2026

ایک میسج سے اگر عید مبارک ہو جائے
پھر تری آنکھیں، ترے ہونٹ تو بیکار گئے
(صدیق شاہد)

Photos from abunoohmbilal's post 19/03/2026

مسجد نبوی کی چھتریوں کے بند ہونے کا نظارہ

Photos from abunoohmbilal's post 18/03/2026

جن پہ نازاں تھے یہ زمین و فلک۔۔۔۔۔!!!
اب کہاں ہیں وہ صورتیں وہ لمحے باقی

Photos from abunoohmbilal's post 16/03/2026

گنبد خضریٰ کے ساتھ سفید گنبد کی تاریخ کیا ہے

16/03/2026

گنبد خضریٰ کا سایہ بار بار نصیب ہو

Photos from abunoohmbilal's post 13/03/2026

مدینہ منورہ مسجد نبوی کے باہر ایک لمبی تعداد میں یہ بال رکھے ہوئے ہیں جو کہ خوبصورتی کے ساتھ ساتھ بیٹھنے کے لیے بھی استعمال ہوتے ہیں ایک دفعہ مسجد قباء سے پیدل واپسی پر بیٹھنے کا تجربہ ہوا تھا مگر نہ پوچھیے وہ حالت کیا ہوئی ۔۔۔
اس لیے دوپہر میں ان پر بیٹھنے سے گریز کیا جائے

Photos from abunoohmbilal's post 12/03/2026

مدینہ منورہ میں یہ بزرگ ہمارے گاؤں کے ہیں ایک دفعہ ہمارے پاس تشریف لائے تو ہم نے اپنے موبائل میں گنبد خضریٰ ۔مسجد نبوی ۔ ریاض الجنہ ۔یا دیگر جو پکچر بنائی تھیں وہ دیکھ رہے تھے ان کے پاس چھوٹا کی پیڈ موبائل تھا کہنے لگے کہ پکچرز تو میں نے بھی بنائی ہیں جب دیکھی گئیں تو جو کیفیت و محبت ان تصاویر میں تھی وہ ایک کمال کا تجربہ تھا ۔ تصاویر دیکھنے

Photos from abunoohmbilal's post 12/03/2026

مسجد نبوی سے غمامہ کے ساتھ مسجد قباء پر نکلتے ہی یہ ایک بازار سجایا گیا ہے جہاں پر پرانی کو دکھایا گیا ہے جس کے دو حصے ہیں سوق القدیم اور سوق المغیسلہ ۔ یہاں پر عرب کلچر بڑے کمال طریقے سے واضح کیا گیا ہے

Want your school to be the top-listed School/college in Medina?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Saudi Arabia
Medina
0