28/08/2026
� جمعہ مبارک 🌹
اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں، سکون اور بے شمار رحمتوں سے بھر دے۔ 🤲
آج کے بابرکت دن اپنے لیے، اپنے والدین، دوستوں اور پوری امتِ مسلمہ کے لیے دعا ضرور کریں۔
یا اللہ! ہمیں ہمیشہ اپنی رحمت، ہدایت اور حفاظت میں رکھنا۔ آمین 🤲❤️
✨ آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے جمعہ مبارک! ✨