واذكر في الكتاب ابراهيم
Ibn Asif ابن آصف
تلاوت صحيحه اور تجوید کے اسباق !!
امام حفص عن عاصم کے ط?
تو کیا یہ لوگ قرآن میں غور نہیں کرتے ؟
اور اگر یہ قرآن اللہ کے علاوہ کسی اور کی طرف سے ہوتا تو اس میں بہت زیادہ اختلاف ہوتا،
مسجد 🕌 الحبيب مكة 🕋
اپنے اُستاذ محترم کے ساتھ !!
قرات اِبن کثیر مکی رح
02/10/2025
https://youtu.be/TELTraeKnnw?si=lyVj9GC7aQXpMoSx
رواية شعبة و رواية حفص ، پارع ( 1 ) مختلف کلمات دو روایات شعبہ اور حفص کے درمیان پڑھنے کا طریقہ ، قاری: عثمان ابن آصف
برواية ورش عن نافع ❤️
آج کی کلاس ختم شُد
الحمدلله رب العالمين
ثم الحمدلله رب العالمين 😍
اور آج ہمارا پہلا پارع مکمل ہوگیا
آج ہم نے پڑھا کہ امام حفص اور امام شعبہ کے درمیان پہلے
پارے میں کیا اختلافات ہیں ، اور اُنکو کیسے پڑھنا ہے،
جلد مکمل ویڈیو اپلوڈ کی جائگی ان شاءالله
برواية قالون عن نافع رح / كل الوجوه
امام قالون رح کے طریقے پر
گزشتہ کل اپنی مسجد میں دی گئی اذان” حجازی لہجے میں “ مكة #اذان
Click here to claim your Sponsored Listing.