التماس سوره فاتحہ و نماز وحشت قبربرائے عاشق حسین ولد شیخ محمد یوسف.
الشیعہ Shia Asna Ashri
مکتبِ اہلبیت علیہ سلام کی حقیقی تعلیمات عام کریں
ہمارے اس پیج کا مقصد مکتبِ اہلبیت ع کے ماننے والوں کو قُران اور مُحمد و آلِ مُحمد ص کے فرمان کی روشنی میں آگاہی دینا ہے،ہمارا بنیادی مقصد اہلِ تشیع کے مذہبی،معاشرتی،اخلاقی،سیاسی اور علمی مسائل پر روشنی ڈالنا ہے۔
اللہ سے دُعا ہے کے ہمیں کامیاب و کامران کرے،
08/05/2016
انا اللہ وانا علیہ راجعون
معروف سماجی کارکن اور مذھبی سکالر خرم ذکی کو کراچی میں شہید کر دیا گیا۔شہید نے اپنی ظاہری زندگی میں دہشت گرد اور شر پسند عناصر کا جینا حرام کر دیا تھا۔انسانی حقوق کے حوالے سے تمام پاکستانیوں کے مذھبی اور ثقافتی حقوق پر بات کرتے تھے۔بدنامِ زمانہ دہشت گرد مولوی بُرقعہ عرف عبد العزیز ،اورنگزیب فاروقی اور احمد لدھیانوی کے خلاف سیسہ پلائی دیوار کا کام کر رہے تھے۔اللہ عزوجل سے دُعا ہے کہ وہ شہید کے اہلِ خانہ کو صبر عطا کرے اور ہم سب کو خرم ذکی کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق اور ہمت دے
پرسوں ایک عزیز کا انتقال ہوگیا
خبر ملتے ہیں وہاں پہنچا
تجہیز و تکفین کے معاملات دیکھنے کیلیئے جب آگے ہوا
ہر قدم پر جب میں کوئی بات کرتا
تو میت کے نواسے میاں یہ کہہ کر ٹھکرا دیتے
کہ ہم نے تو آج تک یہ نہیں سُنا
جب باری آئی نمازِ جنازہ پڑھانے کی تو وہ ادھر ادھر دیکھنے لگے
مجھے آگے کردیا
میں نے کہا بھائی! ہماری باتوں پر اعتبار نہیں ہے تو نماز پر اعتبار کیوں کرتے ہو؟
آپ ہی پڑھاؤ جنازہ!
کہتے ہیں مجھے نہیں آتا جنازہ پڑھانا۔
میں نے کہا بھائی اب تک جو آپ نے کیا ہے، کس نے کہا کہ وہ آپ کو آتا تھا؟
میں اکثر کہتا ہوں:
ہر شخص کی ایک "ڈومین" ہوتی ہے۔
جس چیز پر اسے کمانڈ ہوتی ہے وہ اسی دائرہ میں گھومتا ہے۔
بات خراب وہاں ہوتی ہے جہاں آپ دوسرے کی ڈومین میں گھسنے کی کوشش کرتے ہیں جس پر آپ کو کمانڈ نہیں ہوتی۔
کوئی بھی شخص ڈاکٹر سے طب کے معاملات پر بحث نہیں کرتا، اسے معلوم ہوتا ہے کہ یہ ڈومین ڈاکٹر کی ہے، مجھے اس پر کمانڈ نہیں۔
لیکن مذہب وہ واحڈ شعبہ ہے
جس پر ہر شخص "کمانڈو" بنا پھرتا ہے۔
آتا جاتا کچھ ہو نہیں لیکن ظاہر یہ کرنا ہے کہ سب کچھ آتا ہے۔
اسی لیئے حدیث میں آتا ہے:
"سوال آدھا علم ہے"
کیونکہ سوال سے انسان کو علم ہوجاتا ہے کہ یہ چیز اسے معلوم نہیں ، اس سلسلے میں اسے سوال کی ضرورت ہے۔
اسلام علیکم
تقلید کے بارے میں آپ لوگ کیا رائے رکھتے ھیں۔اس مسئلہ کو لے کر جس طرح اہلِ تشیع فساد کی حد تک پہنچ چُکے ھیں کیا یہ مسئلہ واقعی اتنا سنگین ہے؟
• The Weapon of prophets
For you the weapon of prophets is extremely necessary. When asked: “what is the weapon of prophets?” The Imam said:"Imploring to God". (Osule kafi V1 P468)
• When the wise present wisdom to the unworthy persons it will be destroyed. (Behar, V 78 P 345)
قالَ الإمامُ الْمُجتبى (عَلَيْهِ السَّلام): مَنْ أدامَ الاْخْتِلافَ إلَى الْمَسْجِدِ أصابَ إحْدى ثَمان: آيَةً مُحْكَمَةً، أَخاً مُسْتَفاداً، وَعِلْماً مُسْتَطْرَفاً، وَرَحْمَةً مُنْتَظِرَةً، وَكَلِمَةً تَدُلُّهُ عَلَى الْهُدى، اَوْ تَرُدُّهُ عَنْ الرَّدى، وَتَرْكَ الذُّنُوبِ حَياءً اَوْ خَشْيَةً.
امام حسن مجتبی علیہ السلام: جو مسلسل مسجدوں میں آمد و رفت ركھے گا اسے آٹھ میں سے كوئی ایك چیز ضرور حاصل ہو جائے گی آیت محكم، مفید بھائی، جامع معلومات، رحمت عام، ایسی بات جو نیكی كی ہدایت كر دے یا برائی سے باز ركھے، شرم وحیا یا خوف خدا سے گناہوں كو ترك كرنا ۔
تحف العقول؛ ص۲۳۵، س ۷، مستدرك الوسائل؛ ج۳، ص۳۵۹، ح۳۷۷۸۔
بہترین اخلاق بہترین انسان؛
خياركم أحسنكم أخلاقاً، الذين يَألفون ويُؤلفون.
تحف العقول صفحه 45
ترجمہ:
آپ میں سب سےاچھے اور نیکوکار وہ ہیں جن کا اخلاق سب سے اچھا ہے۔ یہ وہ لوگ ہیں جو دوسروں سے انس و محبت رکھتے ہیں اور دوسرے افراد ان سے مانوس ہو جاتے ہیں۔
قال رسول اللّه صلى اللّه عليه وآله و سلّم: إنّ أحب الخلائق إلى اللّه عزّ وجلّ شاب حدث السن في صورة حسنة جعل شبابه وجماله للّه وفي طاعته، ذلك الذي يباهي به الرحمن ملائكته, يقول: هذا عبدي حقّا.
The Messenger of Allah (s.w.a.) has said: “Surely the most beloved of the creations to Allah, the Noble and Grand, is the youth who is young in age and who is a very handsome/beautiful individual however he places his youth and his beauty in Allah and in His obedience alone. This is the thing for which the Most Merciful [Al-Rahman] boasts to His Angels about and says, ‘This is truly my servant.’”
Kanzul `Ummal, Hadith, 43103
قال رسول اللّه صلى اللّه عليه وآله و سلَم: من تعلّم في شبابه كان بـمنـزلة الرسم في الحجر، ومن تعلّم وهو كبير كان بـمنـزلة الكتاب على وجه الـماء.
ا. The Messenger of Allah (s.w.a.) has said: “The person who seeks knowledge while in his youth is similar to the act of inscribing something upon a rock; while the person who seeks knowledge while he is old is similar to the act of writing something upon the water.”
Biha-rul Anwar, Volume 1, Page 222, Hadi-th 6 & Page 224, Hadi-th 13
حضرت امام مہدی(علیہ السلام) اور آپ کی غیبت میں ذمہ داریاں
حضرت امام جعفرصادق(علیہ السلام) نے فرمایاکہ
اَنَّ لِصٰاحِبِ ھٰذَاالْاَمْرِ غَیْبَۃً فَلْیَتَّقِ اللَّہَ عَبْد عِنْدَ غَیْبَتِہِ وَلْیَتَمَسَّکْ بِدینِہِ
(بحارالانوار،ج٥٢،ص١٣٥،غیبت نعمانی)
’’حضرت صاحب الامر(علیہ السلام)کے واسطے ایک غیبت ہے ،ہرشخص پرلازم ہے کہ وہ غیبت کے زمانہ میں اللہ کاتقویٰ اختیارکرے اوراپنے دین کومضبوطی سے تھامے رکھے اور اس پر عمل کرے دینی احکام بجالانے میں پابندی کرے ‘‘۔
حضرت امام مہدی (علیہ السلام)اورآپ کی حکومت کے لئے تیاری
حضرت پیغمبراکرم۰ نے فرمایاکہ
یَخْرُ جُ اُنٰاس مِنَ الْمَشْرِقِ فَیُوَطَّئُونَ لِلْمَہْدِیَّ سُلْطٰانَہُ
(بحارالانوار،ج٥١،ص٨٧،کشف الغمۃ)
’’مشرقی سرزمین سے لوگ اٹھیں گے جوحضرت امام مہدی(علیہ السلام) کے واسطے بننے والی حکومت کے لئے زمین ہموارکریں گے اورآپ کی حکومت کے قیام کے لئے حالات کوسازگاربنائیں گے‘‘۔
Click here to claim your Sponsored Listing.