Lucky patan

Lucky patan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Lucky patan, Alyamama, Manfuha.

ضلعی پولیس لوئر دیر کی سخت پیش قدمی: قبضہ مافیا کی فہرست جاریغیر قانونی قبضوں کے خاتمے کیلئے بھرپور کارروائیاں شروعلوئر ...
23/11/2025

ضلعی پولیس لوئر دیر کی سخت پیش قدمی:
قبضہ مافیا کی فہرست جاری
غیر قانونی قبضوں کے خاتمے کیلئے بھرپور کارروائیاں شروع

لوئر دیر پولیس نے غیر قانونی قبضوں میں ملوث عناصر کی تفصیلی فہرست عوام کے سامنے رکھ دی ہے۔ یہ گروہ طویل عرصے سے زمینی تنازعات میں ایک فریق سے رقم لے کر دوسرے کے حق میں ناجائز قبضہ دلانے میں ملوث رہا ہے۔

پولیس نے شہریوں سے کہا ہے کہ اگر کسی نے ان افراد کے ذریعے قبضہ کروایا ہے تو ان کی خلاف اپنی درخواست متعلقہ ایس ایچ او، ایس ڈی پی او یا ڈی پی او آفس میں جمع کروائے تاکہ قانونی کارروائی کی جا سکے۔

ڈی پی او لوئر دیر تیمور خان پی ایس پی کی ہدایات پر ایسے تمام عناصر کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی گئی ہیں۔ گرفتاریاں قانون کے مطابق جاری ہیں اور غیر قانونی قبضوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر سختی سے عمل ہو رہا ہے۔

لوئر دیر پولیس واضح کرتی ہے کہ زمینوں پر ناجائز قبضہ کرنے والوں کے لیے کوئی رعایت نہیں۔

14/11/2025
28/09/2025

I gained 175 followers and created 2 posts in the past 90 days! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

02/07/2025

Address

Alyamama
Manfuha
12674

Telephone

+966590249472

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lucky patan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Lucky patan:

Shortcuts

Share