Prof Dr Hafiz Muhammad Israil Farooqi

Prof Dr Hafiz Muhammad  Israil Farooqi

Share

Sharing authentic Islamic teachings, Quranic videos, and spiritual reminders to inspire hearts and strengthen faith.

Our goal is to spread the light of the Quran and Sunnah with clarity, love, and sincerity.

19/03/2026

Eid Mubarak عيد مبارك

Photos from Prof Dr Hafiz Muhammad  Israil Farooqi's post 13/03/2026

25Th Night In Masjid Alharam

Photos from Prof Dr Hafiz Muhammad  Israil Farooqi's post 09/03/2026

21ST Night Of Ramazan In Haram.

08/03/2026

سورة الرحمن
القاري: عمر حسان العربي

08/03/2026

"أمَا نَادَ بِكَ المَوت؟" (کیا موت نے تمہیں نہیں پُکارا؟)
"أمَا أسمَعَكَ الصَّوت؟" (کیا تُم نے آواز نہیں سُنی)
"أمَا تَخشَى مِنَ الفَوت؟" (تمہیں ڈر نہیں لگتا؛ کہ وقت ختم ہونے والا ہے)

12/02/2026

رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فر مایا کہ:قیامت کے دن مجھ سے سب سے زیادہ قریب وہ شخص ہوگا جو مجھ پر سب سے زیادہ درود بھیجتا ہے۔ترمذی،حدیث 484

07/01/2026

نرمی کی فضیلت
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’اللہ تعالیٰ نرمی کرنے والا ہے نرمی کو پسند کرتا ہے اور نرمی پر وہ کچھ عطا فرماتا ہے جو سختی پر عطا نہیں فرماتا۔
«سنن ابن ماجہ-3688»

01/01/2026

رسولﷺ نے فرمایا:’’قسم اللہ کی ! اللہ عزوجل تیری رہنمائی سے کسی ایک شخص کو بھی راہ حق دکھا دے تو یہ تیرے لیے سرخ اونٹوں سے افضل ہے
«سنن ابو داؤد-3661»

31/12/2025

*مومن کا صبر اور اس کا بدلہ !*
*آپ ﷺ نے فرمایا:’’اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ میرے اس مومن بندے کا جس کی میں کوئی عزیز چیز دنیا سے اٹھا لوں اور وہ اس پر ثواب کی نیت سے صبر کرلے تواس کا بدلہ میرے یہاں جنت کے سوا اور کچھ نہیں۔‘‘*
«صحیح بخاری : 6424»

08/05/2025

*جنتی آدمی!*
*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جنتی آدمی وہ ہے جس کے کانوں کو اللہ لوگوں کی اچھی رائے سے بھر دیتا ہے ، اور وہ سن رہا ہوتا ہے ( کہ لوگ میری تعریف کر رہے ہیں ۔ ) اور جہنمی وہ ہے جس کے کانوں کو اللہ لوگوں کی بری رائے سے بھر دیتا ہے اور وہ سن رہا ہوتا ہے ( کہ لوگ مجھے اچھا نہیں سمجھتے ۔‘‘ )*
«سنــن ابــن ماجہ-4224»

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Lahore