Mukamil Taj
Its MUKAMIL TAJ official page so please to SUPPORT �
28/01/2026
موسم کیسا ہے جبیل والوں؟
یہاں تو ہوا میں ہلکی سی خنکی ہے اور آسمان کا رنگ بھی آج کچھ الگ سا لگ رہا ہے۔ بتائیں، آپ کے علاقے میں موسم کیسا چل رہا ہے؟ 🌥️
#جبیل
#موسم
28/01/2026
اسلام علیکم دوستو!
ڈیوٹی پر نکل آئے ہیں۔ سچ یہ ہے کہ صبح کام کے لیے جاگنا واقعی بہت مشکل ہوتا ہے، خاص طور پر جب نیند آنکھوں پر بھاری ہو۔ مگر کیا کریں، زندگی کی کچھ مجبوریاں ہوتی ہیں جن کے آگے انسان کو خود کو مضبوط بنانا پڑتا ہے 🥺
اللہ ہم سب کی محنت قبول فرمائے اور ہمارے رزق میں برکت عطا فرمائے۔ آمین۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
#زندگی
#مجبوری
#محنت
゚viralシfypシ゚シ゚viral
27/01/2026
اسلام علیکم
کیسے ہو دوستوں
بس ابھی کام سے چھٹی ہوا
🤭سوچا آپ لوگوں کو یاد دلادوں کہ ۔۔۔۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
゚viralシfypシ゚シ゚viral #سعودی
27/01/2026
عنوان:
“محنت، وقت اور عقل کی مختلف راہیں”
تصویر کی وضاحت:
اس تصویر میں تین مختلف طریقوں سے سونا نکالنے والے لوگ دکھائے گئے ہیں۔ سب سے اوپر ایک شخص جدید مشین (ایکسکیویٹر) کے ذریعے زمین کھود رہا ہے اور بڑی مقدار میں سونا آسانی سے نکال رہا ہے۔ درمیان میں ایک نوجوان ہے جو محدود جگہ میں ہاتھوں سے محنت کر رہا ہے، اسے سونا مل تو رہا ہے مگر آہستہ آہستہ۔ سب سے نیچے ایک بوڑھا شخص ہے جو بہت گہرائی میں جا کر سخت محنت کر رہا ہے، اس کے پاس تجربہ ہے مگر وسائل کم ہیں
اصل مطلب
یہ تصویر زندگی کی ایک گہری حقیقت بیان کرتی ہے۔ کامیابی سب کو ایک جیسی نہیں ملتی، کیونکہ ہر انسان کے پاس وسائل، وقت، سوچ اور مواقع مختلف ہوتے ہیں۔ جو لوگ جدید علم، ٹیکنالوجی اور درست حکمتِ عملی استعمال کرتے ہیں، وہ کم وقت میں زیادہ کامیابی حاصل کر لیتے ہیں۔
درمیانی شخص اُن لوگوں کی علامت ہے جو محنت تو کرتے ہیں مگر صحیح سمت یا وسائل کی کمی کی وجہ سے آہستہ آگے بڑھتے ہیں۔
جبکہ نیچے والا شخص اُن لوگوں کی نمائندگی کرتا ہے جو پوری زندگی سخت محنت کرتے رہتے ہیں، مگر حالات یا مواقع ان کا ساتھ نہیں دیتے۔
سبق:
صرف محنت کافی نہیں، صحیح سوچ، جدید علم، درست راستہ اور وقت کی پہچان بھی ضروری ہے۔ جو انسان خود کو وقت کے ساتھ بدل لیتا ہے، وہی کم محنت میں زیادہ حاصل کرتا ہے۔
یہ تصویر ہمیں سکھاتی ہے کہ عقل کے بغیر محنت، اندھی محنت بن جاتی ہے، اور عقل کے ساتھ محنت، کامیابی۔
27/01/2026
انٹارکٹیکا میں ایک پینگوئن تھا جس نے سب کو ٹھکرا کر آزادی کا راستہ چُنا، حالانکہ وہاں پینگوئنز کے پاس عموماً دو ہی راستے ہوتے ہیں یا تو خوراک کے لیے سمندر کی طرف جانا یا نسل بڑھانے کے لیے کالونی میں رہنا، مگر اس پینگوئن نے دونوں راستے قبول نہ کیے اور پہاڑوں کی طرف چل پڑا، ایسا راستہ جس کے بارے میں وہ جانتا تھا کہ یہ اس کی زندگی کی قیمت مانگے گا اور انجام موت کے سوا کچھ نہیں، پھر بھی وہ رکا نہیں سائنس دانوں کے مطابق وہ راستہ نہیں بھٹکا تھا بلکہ اس نے اپنے ساتھی کو کھو دیا، اسی گہرے غم اور تنہائی نے اسے افسردہ کر دیا اور وہ اپنے گروہ سے تقریباً 70 کلومیٹر دور پہاڑوں کی سمت چل پڑا، اور آج یہی پینگوئن انٹرنیٹ پر ہر جگہ وائرل نظر آتا ہے
゚viralシfypシ゚シ゚viral #سعودی fans
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Address
Jubail