Engr pain ....,,,
Emaan Islam
related to Islamic information
What is eggo???
جہلم معروف مزہبی سکالرانجنئیر محمد علی مرزا کے قتل کا منصوبہ سیکیورٹی گارڈ نے ناکام بنادیا*
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِنَّمَا الْخَمْرُ وَ الْمَیْسِرُ وَ الْاَنْصَابُ وَ الْاَزْلَامُ رِجْسٌ مِّنْ عَمَلِ الشَّیْطٰنِ فَاجْتَنِبُوْهُ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَ
"اے ایمان والو! شراب اور جوا اور بت اور فال کے تیر سب شیطان کے گندے کام ہیں سو ان سے بچتے رہو تاکہ تم نجات پاؤ"
سورہ المائدہ-90
07/08/2023
اہلبیت 😊
*اہلبیت کے معنی ہیں "گھر والے" ، اور گھر والوں میں سب سے پہلے بیویاں آتی ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ قرآن (سورۃ الاحزاب آیت 32 - 33) میں اللّٰہ تعالیٰ نے اپنے پیارے رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی ازواجِ مطہرات (رضی اللّٰہ عنہن و سلام اللّٰہ علیہن) کو "اہلبیت" کا اصل مصداق قرار دیا ...*
*انکے بعد امیر المومنین سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللّٰہ عنہ کے گھر والوں، سیدنا عقیل بن ابی طالب رضی اللّٰہ عنہ کے گھر والوں، اور رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے دونوں چاچا سیدنا جعفر طیار اور سیدنا عباس (رضی اللّٰہ عنہما) کے گھر والوں کو بھی "اہلبیت" قرار دیا گیا ہے ۔*
01/08/2023
🥀 واصف علی واصف 💗
Why-we-can't-see-God 🥹
The_Difference_Between_CREATOR_and_Creation!!!_@EngineerMuha
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Jubail Industrial Area
Jubail
35518