Education Quran

Education Quran

Share

Are those who have knowledge equal to those who do not have knowledge?

We try to make him a human being so that everyone can learn the Qur'an and strengthen the Qur'an in everyone's life.

29/03/2024

EDUCATION QURAN

09/02/2022

اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر

29/10/2020

I love MUHAMMAD ﷺ
And you👆👆👆👆👆

15/10/2020

جو لوگ کافر ہوے اس دن نہ تو ان کا مال ہی کام آیے گا اور نہ ہی ان کی اولاد ہی کچھ کام آئے گی.

10/10/2020

اللہ سود کو بے برکت کرتا ہے اور خیرات کی نسبت کو بڑھاتا ہے اور اللہ کسی ناشکرے گنہگار کو دوست نہ بناتا. ویڈیو اچھی لگے تو پیج کو فالو کریں اور شئیر کریں شکریہ.

08/10/2020

شیطان تمہیں تنگدستی اور بے حیائی کے کام کرنے کو کہتا ہے اور اللہ تم سے اپنی بخشش اور رحمت کا وعدہ کرتا ہے ویڈیو اچھی لگے تو پیج کو فالو پلیز پلیز پلیز پلیز پلیز.

01/10/2020

جو مال تم اللہ کی راہ میں دے دیتے ہو اس کا حساب نہ لیا کرو اس کا اجر اللہ کے پاس ہیں ویڈیو اچھی لگے تو پیج کو فالو کریں اور شئیر کریں شکریہ.

29/09/2020

جو لوگ ایمان لائے ہیں ان کا دوست اللّٰہ ہے ویڈیو اچھی لگے تو پیج کو فالو کریں اور شئیر کریں شکریہ.

29/09/2020

اللہ وہ محمود برحق ہے کہ اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں زندہ ہے سب کو تھامنے والا ویڈیو اچھی لگے تو پیج کو فالو کریں اور شئیر کریں شکریہ.

08/09/2020

اور جن لوگوں کو تم اللہ کے سوا پکارتے ہو وہ کھجور گھٹلی کے برابر مالک بھی نہیں ویڈیو اچھی لگے تو پیج کو فالو کریں تاکہ مزید آنے والی ویڈیو آپ تک آسانی سے مل سکیں.

02/09/2020

یہ ہکم اس شخص کے لیے ہے جس کے اہلو ایال مکہ مکرمہ نہ رہتے ہو ویڈیو اچھی لگے تو پیج کو فالو کریں اور شئیر کریں شکریہ.

Want your school to be the top-listed School/college in Jubail?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Jubail
12345