23/04/2026
🌙 قرآن سیکھنے کی اہمیت 🌙
قرآن صرف ایک کتاب نہیں…
یہ ہمارے لیے ہدایت، نور اور زندگی گزارنے کا مکمل طریقہ ہے .بچوں کو کم عمری میں قرآن سکھانا اللہ سے مضبوط تعلق پیدا کرتا ہے.ذہنی نشوونما اور توجہ بڑھاتا ہے.اچھے اخلاق اور کردار بناتا ہےاور دل کو سکون دیتا ہے-
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
“تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے” .
انبی کریم ﷺ نے فرمایا:
“جو شخص قرآن کا ایک حرف پڑھے، اس کے لیے ایک نیکی ہے،اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے” قرآن نہ صرف دنیا میں کامیابی دیتا ہےبلکہ آخرت میں بھی نجات کا ذریعہ ہے. اگر بچپن سے بچوں کو قرآن سکھایا جائے تو وہ دین سے جڑ جاتے ہیں ان کی زندگی سنور جاتی ہےاور وہ نیک اور بااخلاق انسان بنتے ہیں_
آئیے اپنے بچوں کو قرآن سے جوڑیں.
📩 داخلے کے لیے ابھی رابطہ کریں:
Whatsapp:+923334770619
04/12/2025
18/04/2024
05/03/2024