sam.mano.eleena

sam.mano.eleena

Share

Need your support

04/04/2026

Happy birthday to me...

23/03/2026

ہے دعا یاد مگر حرفِ دعا یاد نہیں...
میرے نغمات کو اندازِ نوا یاد نہیں...

ہم نے جن کے لئے راہوں میں بچھایا تھا لہو...
ہم سے کہتے ہیں وہی عہدِ وفا یاد نہیں...

زندگی جبرِ مسلسل کی طرح کاٹی ہے...
جانے کس جرم کی پائی ہے سزا، یاد نہیں...

میں نے پلکوں سے درِ یار پہ دستک دی ہے...
میں وہ سائل ہوں جسے کوئی صدا یاد نہیں...

کیسے بھر آئیں سرِ شام کسی کی آنکھیں...
کیسے تھرائی چراغوں کی ضیاءیاد نہیں...

صرف دھندلائے ستاروں کی چمک دیکھی ہے...
کب ہوا، کون ہوا، مجھ سے خفا یاد نہیں...

آﺅ اک سجدہ کریں عالمِ مدہوشی میں...
لوگ کہتے ہیں کہ ساغر کو خدا یاد نہیں...
❤️💞❤️

23/03/2026

اب بَھلا چھوڑ کے گھر کیا کرتے
شام کے وقت سفر کیا کرتے

تیری مصروفیتیں جانتے ہیں
اپنے آنے کی خبر کیا کرتے

جب سِتارے ہی نہیں مِل پائے
لے کے ہم شمس و قمر کیا کرتے

وُہ مُسافر ہی کُھلی دُھوپ کا تھا
سائے پھیلا کے شجر کیا کرتے

خاک ہی اوّل و آخر ٹھہری
کر کے ذرّے کو گُہر کیا کرتے

رائے پہلے سے بنا لی تُو نے
دِل میں اب ہم تِرے گھر کیا کرتے

عشق نے سارے سلیقے بخشے
حُسن سے کسبِ ہُنر کیا کرتے

23/02/2026

الحمداللہ۔
رمضان کریم کی پانچویں سحری مبارک ہو۔ ❣️
رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا۔!
ہر چیز کی زکوۃ ہوتی ہے، اور جسم کی زکوۃ روزہ ہے۔ #💯✨️

20/02/2026

*Quote of the Day*

Wishing you a blessed Ramzan Kareem First Friday.

modernfashion trendyoutfits fashionstyle dailywear mensfashion womensfashion unisexfashion fashionstore onlineshopping fashionbusiness styleinspo newcollection premiumclothing fashionlover brandstyle fashionentrepreneur clothingline desiwear casualwear stylishlooks fashiontrends madeinindia boutiquefashion wearconfidence

18/02/2026

رمضان کا بابرکت مہینہ آپ سب پر رحمتیں، برکتیں اور مغفرت لے کر آئے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں روزے، نماز اور عبادات صحیح طریقے سے ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہماری تمام جائز دعائیں قبول فرمائے۔ 🤲
یہ مقدس مہینہ آپ کے گھر میں سکون، خوشحالی اور ایمان کی روشنی لے کر آئے۔

*رمضان مبارک! 🌙💫*

14/02/2026
14/02/2026

Happy Work Day 🥳😁

05/02/2026

Stand with Kashmir

26/05/2025

Hello

Want your school to be the top-listed School/college in Jeddah?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Jeddah
Jeddah