Quran Urdu Translation
I upload Quran Urdu Translation videos and authentic Bukhari Hadiths to spread true Islamic knowledge
*ہر غیبت کرنے والے طعنے دینے والے کی خرابی ہے جو مال جمع کرتا ہے اور اس کو گن گن کر رکھتا ہے*
*سورۃ الھمزۃآیت 9.1✨♥️*
*جب زمین بھونچال سے ہلا دی جائے گی اور زمین اپنے اندر کے بوجھ نکال پھینکے گی اور انسان کہے گا اسکو کیا ہوا ہے*
*سورۃ الزلزلۃ آیت 8.1 ❤️✨*
*آج کی بابرکت رات میں ہم سب اللّٰہ تعالیٰ کے حضور سر جھکا کر اُس کی بے شمار نعمتوں کا شکر ادا کرتے ہیں اے اللّٰہ! تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ تُو نے ہمیں ایمان صحت، رزق اور زندگی جیسی ان گنت نعمتوں سے نوازا۔ ہم تیرے احسانات کا جتنا بھی شکر ادا کریں وہ کم ہے یا اللّٰہ! اس مبارک رات کے صدقے ہماری خطاؤں کو معاف فرما، ہماری دعاؤں کو قبول فرما اور ہمیں اپنی نعمتوں کی قدر کرنے والا بنا دے اے ربِّ کریم! ہمارے والدین، اہلِ خانہ اور تمام امتِ مسلمہ پر اپنا خاص کرم فرما بیماروں کو شفا عطا فرما پریشان حال لوگوں کی مشکلات آسان فرما اور ہمیں دنیا و آخرت کی کامیابی عطا فرما آمین یا رب العالمین 🤲🏻*
الله اكبر
Assalam o alaikum
قوم ثمود نے اپنی سرکشی کے سبب پیغمبر کو جھٹلایا جب ان میں سے ایک نہایت بدبخت اٹھا تو اللّٰہ کے پیغمبر صالح نے ان سے کہا سورۃ الشمس آیت 15.11 ♥️✨
I I upload Quran Urdu Translation videos and authentic Bukhari Hadiths to spread true Islamic knowledge. Please support my Quran-e-Pak Quran Urdu Translation Page and join this spiritual journey of learning and reflection.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
7005 Abd Al Rahman Ibn Khamis, AR Rawdah District, JERA3359, 3359, Jeddah 23432
Jeddah
21454