Game C H A N G E R

Game C H A N G E R

Share

💕فَبِأَىِّءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ💕

16/03/2023

MA Jinnah Road , Karachi 1984 ♥️
Kiya tha Kiya bana diya 💔

ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو صاحب توجہ فرمائیں 

پولیس سے تعلقات بہتر رکھو پھر تمام غیر قانونی کام کھلے عام کرو کوئی نہیں پوچھے گا

کراچی رپورٹ امتیاز شاہ 

تقی سینٹر میں واقع متین کیٹرنگ اینڈ ریسٹورنٹ کے مالک کے بیٹے کی شادی میں پولیس کی اجازت سے قانون کو پیروں تلے روند ڈالا گیا 

پولیس نے دولہا اسکے والد اور دیگر باراتیوں کے ساتھ وہ سلوک نہیں کیا جو وہ غریبوں کے ساتھ روا رکھتی ہے 

اسلحے کی نمائش پر پابندی کے باوجود نارتھ ناظم آباد فائرنگ سے گونج اٹھا 

شارع نور جہاں،بلاک جے میں شادی کی تقریب میں نوجوانوں کی شدید فائرنگ،

اوباش نوجوانوں کی شدید فائرنگ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا 

ملزمان نے کئی گھنٹوں تک آزادانہ طور پر اسلحے کی نمائش اور فائرنگ کی۔ علاقہ مکین 

علاقہ فائرنگ سے گونجتا رہا علاقہ پولیس مک مکا ۔۔ چمک ۔۔۔ کے ساتھ صرف تماشہ دیکھتی رہی ۔۔علاقہ مکین 

تقی سینٹر پر قائم متین ریسٹورنٹ کے مالک کے بیٹے کی شادی میں فائرنگ کی گئی۔مقامی ذرائع ۔

علاقہ مکینوں کا پولیس کے اعلیٰ حکام سے فائرنگ میں ملوث دولہا سمیت تمام افراد کیخلاف کارروائی کا مطالبہ 16/03/2023

ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو صاحب توجہ فرمائیں پولیس سے تعلقات بہتر رکھو پھر تمام غیر قانونی کام کھلے عام کرو کوئی نہیں پوچھے گا کراچی رپورٹ امتیاز شاہ تقی سینٹر میں واقع متین کیٹرنگ اینڈ ریسٹورنٹ کے مالک کے بیٹے کی شادی میں پولیس کی اجازت سے قانون کو پیروں تلے روند ڈالا گیا پولیس نے دولہا اسکے والد اور دیگر باراتیوں کے ساتھ وہ سلوک نہیں کیا جو وہ غریبوں کے ساتھ روا رکھتی ہے اسلحے کی نمائش پر پابندی کے باوجود نارتھ ناظم آباد فائرنگ سے گونج اٹھا شارع نور جہاں،بلاک جے میں شادی کی تقریب میں نوجوانوں کی شدید فائرنگ، اوباش نوجوانوں کی شدید فائرنگ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ملزمان نے کئی گھنٹوں تک آزادانہ طور پر اسلحے کی نمائش اور فائرنگ کی۔ علاقہ مکین علاقہ فائرنگ سے گونجتا رہا علاقہ پولیس مک مکا ۔۔ چمک ۔۔۔ کے ساتھ صرف تماشہ دیکھتی رہی ۔۔علاقہ مکین تقی سینٹر پر قائم متین ریسٹورنٹ کے مالک کے بیٹے کی شادی میں فائرنگ کی گئی۔مقامی ذرائع ۔ علاقہ مکینوں کا پولیس کے اعلیٰ حکام سے فائرنگ میں ملوث دولہا سمیت تمام افراد کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

19/02/2023

Turkey 🇹🇷 🦃

10/02/2023

🥀❤️🥀❤️🥀❤️

10/02/2023
07/01/2023

آمین ثم آمین

07/01/2023

❤️ زمزم ❤️

07/01/2023

(قصرت سے استغفار کرے ) وہ رحیم ہے رحمان ہے معاف کرنے والا ہے

Want your school to be the top-listed School/college in Jeddah?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Street 73
Jeddah
22233