14/09/2026
اطلاع
سکول انتظامیہ SSC سال 2023، 2024 اور 2025 کے سرٹیفکیٹس تعلیمی بورڈ سے وصول کر چکی ہے۔ لہٰذا ان سالوں میں امتحان دینے والے تمام طلباء و طالبات سکول تشریف لا کر دفتری اوقاتِ کار میں اپنے سرٹیفکیٹس حاصل کر لیں۔
طلباء کو ہدایت کی جاتی ہے کہ سرٹیفکیٹس کے حصول کے لیے تعلیمی بورڈ جانے کی زحمت نہ کریں۔
شکریہ!
سکول انتظامیہ